پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

افغان بالرز نے انتہائی کم سکور پر شاہینوں کا شکار کر لیا

datetime 24  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن کوئی بھی بیٹر افغان باؤلرز کا زیادہ دیر سامنا نہ کر سکا۔ پاکستان کی جانب سے صائم ایوب 17، محمد حارث 6، عبداللہ شفیق 0، طیب طاہر 16، اعظم خان 0، شاداب خان 12، فہیم اشرف 2، نسیم شاہ 2، عماد وسیم 18 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ زمان خان 8 اور احسان اللہ5 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر92 رنز بنائے اور افغانستان کو جیتنے کے لئے 93رنز کا ہدف دیا۔ افغانستان کی جانب سے محمد نبی، فضل حق فاروقی اور مجیب الرحمان نے دو دو جبکہ راشد خان، عظمت اللہ عمرزئی اور نوین الحق نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…