اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما سے ہونیوالی پہلی ملاقات کا احوال سنا دیا ۔ بھارتی سابق کپتان کا کہنا تھا کہ دورہ زمبابوے کیلئے بھارتی ٹیم کا کپتان بنا تھا اس وقت میرے منیجر نے بتایا کہ مجھے انوشکا کیساتھ اشتہار کی شوٹنگ کروانی ہے ، میں پہلی ملاقات میں گھبرا گیا تھا کیونکہ میں نے انوشکا کے ساتھ عجیب سا مذاق کر دیا تھا جس پر چونک گئیں تھی، میری گھبراہٹ کی وجہ سے یوں لگا جیسا ان کا قد کافی لمبا ہے میں نے انہیں کہا کیا آپ کو پہننے کیلئے اس سے اونچی چیز نہیں ملی ۔ بات چیت کے بعد پتہ چلا وہ بھی ایک عام انسان ہیں اور ہمارے درمیان کافی باتیں ایک جیسی ہیں ۔ اس کے بعد دوستی ہوئی اور پھر ہماری شادی ہو گئی ۔
ویرات کوہلی نے انوشکا شرما سے پہلی ملاقات کا احوال سنا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































