اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

25 مارچ کو ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ

datetime 24  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ایوان صدر میں 25 مارچ کو ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ کر دی گئی۔حکام ایوان صدر کے مطابق پاکستان ڈے پریڈ 23 مارچ کو بارش کے سبب ملتوی کر کے 25 مارچ کو ہونا تھی۔حکام کے مطابق پاکستان ڈے پریڈ ایوان صدر کی پارکنگ میں منعقد ہونا تھی جسے منسوخ کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقاریب کا اہتمام کیا اس سلسلے میں ملک کے چھوٹے بڑے تمام شہروں میں مختلف تقریبات کا بھی اہتمام کیا گیا۔یاد رہے کہ رواں سال پاک فوج کی پریڈ شکر پڑیاں گرانڈ کے بجائے کفایت شعاری پالیسی کے یوان صدرمیں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جو موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…