ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

سیمی فائنل میں بھرپور اعتماد کے ساتھ جائیں گے، بابراعظم

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

سیمی فائنل میں بھرپور اعتماد کے ساتھ جائیں گے، بابراعظم

شارجہ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں بھرپور اعتماد کے ساتھ جائیں گے،پہلے بیٹنگ کرنے کا پلان کامیاب رہا، کامیابی کا راز متحد ہوکر اور مستقل مزاجی سے کھیلنے میں ہیمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ وہ سیمی فائنل میں… Continue 23reading سیمی فائنل میں بھرپور اعتماد کے ساتھ جائیں گے، بابراعظم

پاکستان کے بعد چین نے بھی بھارت کی میزبانی میں افغانستان سے متعلق مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان کے بعد چین نے بھی بھارت کی میزبانی میں افغانستان سے متعلق مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا

نئی دہلی/بیجنگ (این این آئی)پاکستان کے بعد چین نے بھی افغانستان کی صورت حال پر ہونے والے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔عالمی میڈیا کے مطابق پاکستان کے بعد چین نے بھی بھارت میں افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت حال پر ہونے والے ’دہلی ریجنل سیکیورٹی ڈائیلاگ‘ میں عین موقع پر شرکت سے معذرت کرلی۔بھارت… Continue 23reading پاکستان کے بعد چین نے بھی بھارت کی میزبانی میں افغانستان سے متعلق مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا

ہر میچ کانیا ہیرو ، ہر میچ کا نیا مین آف دی پلیئر،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کا وننگ کامبی نیشن دھماکہ خیز ثابت ہوا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہر میچ کانیا ہیرو ، ہر میچ کا نیا مین آف دی پلیئر،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کا وننگ کامبی نیشن دھماکہ خیز ثابت ہوا

ابو ظہبی (این این آئی)ہر میچ کانیا ہیرو ، ہر میچ کا نیا مین آف دی پلیئر،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کا وننگ کامبی نیشن دھماکہ خیز ثابت ہوا۔ بھارت کے خلاف تین وکٹیں حاصل کرکے شاہین آفریدی میچ کے ہیرو بنے تو نیوزی لینڈ سے میچ میں حارث رؤف چار وکٹوں کے ساتھ… Continue 23reading ہر میچ کانیا ہیرو ، ہر میچ کا نیا مین آف دی پلیئر،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کا وننگ کامبی نیشن دھماکہ خیز ثابت ہوا

ڈیم فنڈز کی رقم محفوظ ہاتھوں میں ہے، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

ڈیم فنڈز کی رقم محفوظ ہاتھوں میں ہے، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

لاہور(این این آئی)سابق چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈز کی رقم محفوظ ہاتھوں میں ہے، میں اور میری ٹیم اس کی خود نگرانی کررہے ہیں۔نجی اسکول میں یوم اقبال کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔… Continue 23reading ڈیم فنڈز کی رقم محفوظ ہاتھوں میں ہے، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

انگلینڈ نے بھی دورہ پاکستان کا اعلان کردیا، انگلش ٹیم 2 مرتبہ پاکستان آئے گی، سیریز میں ٹی ٹوئنٹی میچز کی تعداد بھی بڑھا دی گئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

انگلینڈ نے بھی دورہ پاکستان کا اعلان کردیا، انگلش ٹیم 2 مرتبہ پاکستان آئے گی، سیریز میں ٹی ٹوئنٹی میچز کی تعداد بھی بڑھا دی گئی

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ برس دو مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی، اس طرح انگلش بورڈ اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پر راضی ہو گیا ہے، انگلینڈ آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کے خلاف پانچ… Continue 23reading انگلینڈ نے بھی دورہ پاکستان کا اعلان کردیا، انگلش ٹیم 2 مرتبہ پاکستان آئے گی، سیریز میں ٹی ٹوئنٹی میچز کی تعداد بھی بڑھا دی گئی

اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس، حکومت کی قانون سازی کی کوشش ناکام بنانے کا اعلان

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس، حکومت کی قانون سازی کی کوشش ناکام بنانے کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن)اپوزیشن حکومت کیخلاف ڈٹ گئی قانون سازی کی کوشش کو ناکام بنانے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کوحزب اختلاف کی جماعتوں پر مشتمل قانونی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں اپوزیشن لیڈرز نے مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا کہ اب حکومت کی قانون سازی ناکام بنائیں گے… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس، حکومت کی قانون سازی کی کوشش ناکام بنانے کا اعلان

حکومت کے جانے کا وقت آ چکا ہے، مریم اورنگزیب

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت کے جانے کا وقت آ چکا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج حکومت کو تیاری کے باوجود قومی اسمبلی میں شکست ہوئی،وزیر اعظم نے اجلاس بلایا پھر بھی ایک سو چار ووٹ ملے ایک سو سترہ اپوزیشن کو ملے ہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کی حکمت عملی پر… Continue 23reading حکومت کے جانے کا وقت آ چکا ہے، مریم اورنگزیب

انکوائری رپورٹ نے ثابت کر دیا کہ ڈسکہ میں عمران خان اور حواریوں نے کس طرح الیکشن چوری کیا، نواز شریف کا ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے مجرموں کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

انکوائری رپورٹ نے ثابت کر دیا کہ ڈسکہ میں عمران خان اور حواریوں نے کس طرح الیکشن چوری کیا، نواز شریف کا ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے مجرموں کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی انکوائری رپورٹ نے ثابت کر دیا کہ ڈسکہ میں عمران خان اور حواریوں نے کس طرح الیکشن چوری کیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں نوازشریف نے کہا 2018 میں آرٹی ایس کیونکر بند… Continue 23reading انکوائری رپورٹ نے ثابت کر دیا کہ ڈسکہ میں عمران خان اور حواریوں نے کس طرح الیکشن چوری کیا، نواز شریف کا ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے مجرموں کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ

حسن علی میچ ونر ہے ، ڈراپ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، بابر اعظم

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

حسن علی میچ ونر ہے ، ڈراپ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، بابر اعظم

دبئی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے واضح کیا ہے کہ سیمی فائنل میں حسن علی کو ڈراپ کر نے کا نہیں سوچ سکتا ،پیسر ہمارے اہم بولر اور میچ ونر ہیں، کارکردگی میں اتار چڑھاؤ آتے مگر وہ بڑے میچز کا کھلاڑی ہے،فخر زمان اپنے انداز میں کھیلتا اور جب اچھا… Continue 23reading حسن علی میچ ونر ہے ، ڈراپ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، بابر اعظم