اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

ہر میچ کانیا ہیرو ، ہر میچ کا نیا مین آف دی پلیئر،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کا وننگ کامبی نیشن دھماکہ خیز ثابت ہوا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ابو ظہبی (این این آئی)ہر میچ کانیا ہیرو ، ہر میچ کا نیا مین آف دی پلیئر،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کا وننگ کامبی نیشن دھماکہ خیز ثابت ہوا۔ بھارت کے خلاف تین وکٹیں

حاصل کرکے شاہین آفریدی میچ کے ہیرو بنے تو نیوزی لینڈ سے میچ میں حارث رؤف چار وکٹوں کے ساتھ بہترین کھلاڑی قرار پائے۔افغانستان کے خلاف آصف علی فلک شگاف چھکے لگاکر صرف سات گیندیں کھیل کر مین آف دی میچ ایوارڈ لے اڑے اور نمیبیا سے میچ میں محمد رضوان بہترین پلیئر قرار پائے تو اسکاٹ لینڈ کے خلاف شعیب ملک پاکستان کی تیز ترین ففٹی بناکر مین آف دی میچ بن گئے۔آسٹریلیا کے خلاف کون لے جائے گا بازی کھلاڑیوں میں دلچسپ مقابلہ ہوگا۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو دوسرا سیمی فائنل 11 نومبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…