پیپلز پارٹی پی ڈی ایم میں واپس آناچاہتی ہے تومولانافضل الرحمن اور پی ڈی ایم کی قیادت سے رجوع کرے، قمر زمان کائرہ کو حافظ حمد اللہ کا جواب
اسلام آباد (این این آئی)پی پی رہنما قمرزمان کائرہ کے بیان پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم پی پی پی کے بغیر بحال بھی، فعال بھی اورمیدان عمل میں بھی ہے۔ اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے سینٹ میں،،اپوزیشن لیڈرکے عہدے کے حصول… Continue 23reading پیپلز پارٹی پی ڈی ایم میں واپس آناچاہتی ہے تومولانافضل الرحمن اور پی ڈی ایم کی قیادت سے رجوع کرے، قمر زمان کائرہ کو حافظ حمد اللہ کا جواب