ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات بھی وزیراعظم عمران خان کے گرین وژن کا معترف، بڑا معاہدہ کرلیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات بھی وزیراعظم عمران خان کے گرین وژن کا معترف، بڑا معاہدہ کرلیا

گلاسگو (این این آئی)پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے معاہدہ کرلیا ، معاہدے کے تحت لاکھوں پاکستانی متحدہ عرب امارات میں درخت لگائیں گے۔تفصیلات کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے شعبہ میں پاکستان دنیا بھرکیلئے قابل تقلیدملک بن گیا ، متحدہ عرب امارات نے وزیراعظم عمران خان کے گرین وژن… Continue 23reading متحدہ عرب امارات بھی وزیراعظم عمران خان کے گرین وژن کا معترف، بڑا معاہدہ کرلیا

انڈس موٹرزکمپنی نے اچانک گاڑیوں کی قیمتیں بڑھادیں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

انڈس موٹرزکمپنی نے اچانک گاڑیوں کی قیمتیں بڑھادیں

کراچی(این این آئی)انڈس موٹرز کمپنی نے صارفین پر ایک اور بم گراتے ہوئے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ چالیس ہزار سے پانچ لاکھ اسی ہزار روپے تک اضافہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انڈس موٹرز نے اپنی مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ چالیس ہزار سے پانچ لاکھ اسی ہزار روپے تک اضافہ کردیا… Continue 23reading انڈس موٹرزکمپنی نے اچانک گاڑیوں کی قیمتیں بڑھادیں

نواز شریف کی جانب سے تمام اراکین پارلیمنٹ کیلئے اہم پیغام شہباز شریف کی تمام رہنمائوں کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

نواز شریف کی جانب سے تمام اراکین پارلیمنٹ کیلئے اہم پیغام شہباز شریف کی تمام رہنمائوں کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )نواز شریف کی جانب سے تمام اراکین پارلیمنٹ کیلئے اہم پیغام ،شہباز شریف نے تمام رہنمائوں کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف کی جانب سے تمام اراکین پارلیمنٹ کو پیغام دے رہا ہوں… Continue 23reading نواز شریف کی جانب سے تمام اراکین پارلیمنٹ کیلئے اہم پیغام شہباز شریف کی تمام رہنمائوں کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت

ایل ایل بی میں داخلوں کے خواہشمند طلبہ کیلئے اہم خبر

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

ایل ایل بی میں داخلوں کے خواہشمند طلبہ کیلئے اہم خبر

لاہور (این این آئی )ایل ایل بی میں داخلوں کے لئے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے انٹری ٹیسٹ کا اعلان کر دیا، امیدوار پندرہ نومبر تک ایچ ای سی اپنی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔سرکاری یونیورسٹیوں اور پرائیویٹ کالجز میں قانون کی ڈگری میں داخلوں کے لئے ایچ ای سی کا انٹری ٹیسٹ پاس کرنے کی شرط… Continue 23reading ایل ایل بی میں داخلوں کے خواہشمند طلبہ کیلئے اہم خبر

مہنگائی نے بچوں کے سکول بیگز کو بھی پہنچ سے دور کردیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

مہنگائی نے بچوں کے سکول بیگز کو بھی پہنچ سے دور کردیا

لاہور (این این آئی ) والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی اولاد بہترین تعلیم حاصل کرے۔ اچھے تعلیمی ادارے میں داخلے کیلئے والدین اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی بچوں پر لگادیتے ہیں۔ مہنگائی کے اس دور میں بچوں کے اخراجات پورا کرنا والدین کیلئے مشکل ہوگیا۔ والدین پہلے بچوں کی سکول فیسوں… Continue 23reading مہنگائی نے بچوں کے سکول بیگز کو بھی پہنچ سے دور کردیا

ٹک ٹاک پر مشہور اشارے کی مدد سے مغوی لڑکی بازیاب ہوگئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹک ٹاک پر مشہور اشارے کی مدد سے مغوی لڑکی بازیاب ہوگئی

واشنگٹن (این این آئی )ٹک ٹاک سے مشہور ہونے والا مدد کا اشارہ کام آ گیا۔ امریکا میں اغوا ہونے والی لڑکی نے اس اشارے سے مدد کی خاموش اپیل کی۔ پولیس نے اغوا کار کو گرفتار کر کے 16 سالہ لڑکی کو بازیاب کروالیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق لڑکی کا کہنا تھا کہ اس… Continue 23reading ٹک ٹاک پر مشہور اشارے کی مدد سے مغوی لڑکی بازیاب ہوگئی

سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم

لاہور( آن لائن )پنجاب حکومت نے تمام سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔پنجاب میں انٹرمیڈیٹ کے لیے 30 نومبر اور چار سالہ بی ایس پروگرام میں 15 دسمبر تک داخلہ فارم جمع کرائے جا سکیں گے۔اس کے علاوہ صوبائی حکومت نے لیکچرار کی تین ہزار آسامیوں پر نئی بھرتی کا… Continue 23reading سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم

ریپ میں ناکامی کے بعدبچوں کے ہاتھوں 8 سالہ بچی کا بہیمانہ قتل،خفیہ کیمروںنے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

ریپ میں ناکامی کے بعدبچوں کے ہاتھوں 8 سالہ بچی کا بہیمانہ قتل،خفیہ کیمروںنے بھانڈا پھوڑ دیا

قاہرہ(این این آئی )مصرمیں ایک کم سن بچی کے اغوا کے بعد قتل کے واقعے نے عوامی حلقوں میں عوامی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ سوھاج گورنری کے علاقے بنی جمیل میں پیش آیا، آٹھ سالہ ندا احمد حنفی السائح کو اس کے… Continue 23reading ریپ میں ناکامی کے بعدبچوں کے ہاتھوں 8 سالہ بچی کا بہیمانہ قتل،خفیہ کیمروںنے بھانڈا پھوڑ دیا

فرانسیسی جریدہ بھارت کو رافیل طیاروں کی فروخت میں بدعنوانی کے نئے شواہد سامنے لے آیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

فرانسیسی جریدہ بھارت کو رافیل طیاروں کی فروخت میں بدعنوانی کے نئے شواہد سامنے لے آیا

نئی دلی(این این آئی )مودی حکومت کی طرف سے فرانس کے ساتھ رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے میں کرپشن کی ہر روز ایک نئی کہانی سامنے آ رہی ہے اور اب ایک فرانسیسی آن لائن جریدے میڈیاپارٹ نے دعوی کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ 36طیاروں کی فروخت کے 59ہزار کروڑ روپے کے… Continue 23reading فرانسیسی جریدہ بھارت کو رافیل طیاروں کی فروخت میں بدعنوانی کے نئے شواہد سامنے لے آیا