ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ایل ایل بی میں داخلوں کے خواہشمند طلبہ کیلئے اہم خبر

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی )ایل ایل بی میں داخلوں کے لئے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے انٹری ٹیسٹ کا اعلان کر دیا، امیدوار پندرہ نومبر تک ایچ ای سی اپنی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔سرکاری یونیورسٹیوں اور پرائیویٹ کالجز میں قانون کی ڈگری میں داخلوں کے لئے ایچ ای سی کا انٹری ٹیسٹ پاس کرنے کی شرط عائد ہے۔ پانچ سالہ ایل ایل بی میں داخلوں کیلئے امیدوار پندرہ نومبر تک

ایچ ای سی میں اپنی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔ایچ ای سی نے ٹیسٹ کے لئے سلیبس بھی جاری کر دیا ہے جس کی تفصیلات کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ 100 نمبرز پر مشتمل پرچے میں پچاس نمبرز حاصل کرنیوالے طلباء داخلوں کے لئے اہل ہوں گے۔ایچ ای سی کے تحت لاء ایڈمیشن ٹیسٹ 28 نومبر کو منعقد ہوگا۔ لاء ایڈمیشن ٹیسٹ کے بغیر ایل ایل بی میں داخلہ نہیں دیا جا سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…