کراچی(این این آئی)انڈس موٹرز کمپنی نے صارفین پر ایک اور بم گراتے ہوئے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ چالیس ہزار سے پانچ لاکھ اسی ہزار روپے تک اضافہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انڈس موٹرز نے اپنی مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ چالیس ہزار سے پانچ لاکھ اسی ہزار روپے تک اضافہ کردیا ہے۔کمپنی ذرائع کا کہنا ہے کی روپے کی بے قدری اور فریٹ چارجز میں اضافے کی وجہ سے یہ فیصلہ ناگزیر تھا۔نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ذرائع کے مطابق ٹویوٹا یارس کی قیمت میں ایک لاکھ چالیس ہزار سے دو لاکھ،کرولا کی قیمتوں میں ایک لاکھ 90 ہزار سے 2 لاکھ 10 ہزار،ٹویوٹا ہائی لکس کی قیمت میں دو لاکھ سے چار لاکھ اور فورچیونر کی قیمتوں میں پانچ لاکھ سے پانچ لاکھ اسی ہزار روپے اضافہ کیا گیا ہے
انڈس موٹرزکمپنی نے اچانک گاڑیوں کی قیمتیں بڑھادیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































