حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے شہباز شریف مزید متحرک ،اراکین پارلیمنٹ سے رابطے
اسلام آباد ( آن لائن) قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے مزید متحرک ہوگئے ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے اپوزیشن کی قیادت اور اراکین پارلیمنٹ سے رابطے بھی تیز کر دیئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ سے روابط میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے… Continue 23reading حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے شہباز شریف مزید متحرک ،اراکین پارلیمنٹ سے رابطے