ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

لاک ڈاؤن میں لڑکی نے 25 ڈالر سے کاروبار شروع کیا، اب لکھ پتی بن گئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی لڑکی جس نے کرونا لاک ڈائون کے دوران صرف 25پائونڈ سے اپنا کاروبار شروع کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس بڑی تعداد میں آرڈر ملنے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی 19سالہ میسی کرومپٹن جس نے گزشتہ سال جون میں

لاک ڈائون کے دوران اپنی بوریت دور کرنے کیلئے ایک فیشن برانڈ لانچ کیا اور اس کا نام Boredرکھا ایک ویب سائٹ اور سوشل میڈیا اکائونٹس بنائے اور ان پر اپنے برانڈ کی مصنوعات کی تشہیر شروع کر دی ، میسی کو یہ بزنس شروع کرنے سے پہلے صرف 25پائونڈ کا خرچ آیا ۔ دی سن کی رپورٹ کے مطابق میسی کی مصنوعات تیزی سے مقبولیت کی شکل اختیار کر لی اور بڑی تعداد میں لوگوں نے اسے آرڈر بھیجنا شروع کر دیے ، اب میسی کا برانڈ مشہور ہو چکا اور ٹک ٹاک پر اسے ایک لاکھ 70ہزار کے قریب افراد نے فالو کر لیا ہے ۔ میسی نے اپنے ٹک ٹاک اکائونٹ maisie_cromptonپر ایک ویڈیو میں کہنا تھا کہ مجھے بالکل بھی اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ میرا کاروبار تیزی سے پھیلے گا، انکا کہنا تھا کہ میں نے اپنے کاروبار سے اتنی رقم کما لی ہے کہ جلد ہی اپنا ایک گھر خریدنے والی ہوں ۔ میں نے یہ کاروبار صرف بوریت بھگانے کیلئے شروع کیا تھا لیکن اب یہ میرا کل وقتی جاب بن گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…