ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز گل کا سکھ کمیونٹی کا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرانے کا فیصلہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سکھ کمیونٹی کا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرانے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق سکھ کمیونٹی نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کو گولڈن ٹیمپل ماڈل کا تحفہ دیا تھا، ڈاکٹر شہباز گل کو حال ہی میں کینیڈا کے شہر

ٹورنٹو کے دودہ کے دوران سکھ برادری نے تحفہ دیا ،گولڈن ٹیمپل کے ایک نایاب ماڈل کا کچھ حصہ سونے سے تیار کیا گیا، ڈاکٹر شہباز گل نے گولڈن ٹیمپل ماڈل کو توشہ خانہ میں جمع کرانے کے لئے کابینہ ڈویڑن کو خط ارسال کردیا ،معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے گزشتہ ہفتے کابینہ ڈویڑن کو خط ارسال کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…