ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

ایران طالبان حکومت کو تسلیم کرانے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے،گلبدین حکمت یار کا سنگین الزام

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

ایران طالبان حکومت کو تسلیم کرانے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے،گلبدین حکمت یار کا سنگین الزام

کابل (این این آئی )افغانستان کی حزب اسلامی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے ایران پر الزام اید کیا ہے کہ وہ طالبان کی حکومت کو عالمی سطح پر تسلیم کیے جانے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ جہاں چین، روس، پاکستان اور دیگر کئی ہمسایہ… Continue 23reading ایران طالبان حکومت کو تسلیم کرانے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے،گلبدین حکمت یار کا سنگین الزام

وٹامن ڈی کی کمی کچھ افراد کی قبل از وقت موت کا باعث بن سکتی ہے، نئی طبی تحقیق

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

وٹامن ڈی کی کمی کچھ افراد کی قبل از وقت موت کا باعث بن سکتی ہے، نئی طبی تحقیق

لندن (این این آئی)وٹامن ڈی کی کمی کچھ افراد کی قبل از وقت موت کا باعث بن سکتی ہے۔یہ بات برطانیہ میں ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔طبی جریدے دی لانسیٹ ڈائیبیٹس اینڈ اینڈوکرینولوجی میں شائع تحقیق میں ایسے جینیاتی شواہد پیش کیے گئے جن سے وٹامن ڈی کی کمی اور موت کے درمیان… Continue 23reading وٹامن ڈی کی کمی کچھ افراد کی قبل از وقت موت کا باعث بن سکتی ہے، نئی طبی تحقیق

ڈیری فارمرزنے پھر حکومتی رٹ کو چیلنج کردیا دودھ کی قیمت140 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

ڈیری فارمرزنے پھر حکومتی رٹ کو چیلنج کردیا دودھ کی قیمت140 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)کراچی میں ڈیری فارمرزنے پھر حکومتی رٹ کو چیلنج کردیا، دودھ کی قیمت 10 روپے اضافے سے 140 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔کراچی میں ڈیری فارمزنے دودھ کی قیمت میں دس رو پے اضافہ کر دیا۔ شہرمیں دودھ کی قیمت مختلف علاقوں میں 140روپے تک پہنچ گئی ہے۔ریٹیل سطح پر دودھ کی… Continue 23reading ڈیری فارمرزنے پھر حکومتی رٹ کو چیلنج کردیا دودھ کی قیمت140 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

بختاور بھٹو کے بیٹے نے سوشل میڈیا جوائن کرلیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

بختاور بھٹو کے بیٹے نے سوشل میڈیا جوائن کرلیا

کراچی(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے بیٹے نے بھی سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ لیا۔بختاور بھٹو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے میر حاکم محمود چوہدری کا آفیشل اکائونٹ بنالیا ہے ۔انسٹاگرام پر بختاور بھٹو کے بیٹے کا… Continue 23reading بختاور بھٹو کے بیٹے نے سوشل میڈیا جوائن کرلیا

دورہ آسٹریلیا کا اعلان ہوتے ہی ’’ویلکم ٹو پاکستان‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

دورہ آسٹریلیا کا اعلان ہوتے ہی ’’ویلکم ٹو پاکستان‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

کراچی(این این آئی)آسٹریلیا کی جانب سے 24 سال بعد دورہ پاکستان کے اعلان کے فوری بعد سوشل میڈیا پر ’ویلکم ٹو پاکستان‘ کا ٹرینڈ چل گیا۔آسٹریلیا نے آخری بار 99-1998 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا اور 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 0-1 سے کامیابی سمیٹی تھی جس کے بعد پاکستان نے 2002، 2010… Continue 23reading دورہ آسٹریلیا کا اعلان ہوتے ہی ’’ویلکم ٹو پاکستان‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

مقتول ناظم جوکھیو کے اہل خانہ کی درخواست پر کیس کے تفتیشی افسرکو تبدیل کر دیا گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

مقتول ناظم جوکھیو کے اہل خانہ کی درخواست پر کیس کے تفتیشی افسرکو تبدیل کر دیا گیا

کراچی(این این آئی)مقتول ناظم جوکھیو کے اہل خانہ کی درخواست پر کیس کے تفتیشی افسرکو تبدیل کر دیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق مقتول ناظم جوکھیو کے اہلخانہ نے تفتیش غیر جانبدار افسر کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔اس سے قبل ناظم جوکھیو قتل کیس میں گرفتار رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 3 ملزمان کو… Continue 23reading مقتول ناظم جوکھیو کے اہل خانہ کی درخواست پر کیس کے تفتیشی افسرکو تبدیل کر دیا گیا

طالبان نے افغانستان بھر میں 44 گورنرز اور پولیس چیف مقرر کر دیئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

طالبان نے افغانستان بھر میں 44 گورنرز اور پولیس چیف مقرر کر دیئے

کابل (این این آئی)افغان طالبان نے اپنے 44 ارکان کو صوبائی گورنرز اور پولیس سربراہان سمیت کلیدی عہدوں پر مقرر کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اتوار کو طالبان کا یہ اقدام ان کی حکمرانی کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اہم قدم ہے کیونکہ ملک بڑھتے ہوئے سکیورٹی اور معاشی مسائل سے… Continue 23reading طالبان نے افغانستان بھر میں 44 گورنرز اور پولیس چیف مقرر کر دیئے

دلہن نے اپنی شادی کی تقریب سے بھاگ کر سابق منگیتر سے نکاح کرلیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

دلہن نے اپنی شادی کی تقریب سے بھاگ کر سابق منگیتر سے نکاح کرلیا

تحصیل ساہیوال(این این آئی) دلہن نے اپنی شادی کی تقریب سے بھاگ کر سابق منگیتر سے نکاح کرلیا،تفصیلات کے مطابق جہلم کی رہاشی دلہن اپنی شاری کی تقریب سے بھاگ کر سرگودہا پہنچ گی اور اپنے سابق منگیتر سے نکاح کرلیا فیملی کورٹ سرگودہا میں پنڈدادن خان جہلم کی رہاشی عروسی جوڑے مین ملبوس ایمان… Continue 23reading دلہن نے اپنی شادی کی تقریب سے بھاگ کر سابق منگیتر سے نکاح کرلیا

اداکار ومیزبان فہد مصطفی نے کوہلی کو ٹرول کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

اداکار ومیزبان فہد مصطفی نے کوہلی کو ٹرول کردیا

کراچی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہونے پر اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے ویرات کوہلی کو ٹرول کردیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا ایک پْرانا ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جوکہ سال 2012 کا… Continue 23reading اداکار ومیزبان فہد مصطفی نے کوہلی کو ٹرول کردیا