قرآن پڑھانے کے دوران بارگاہ خداوندی سے بلاوے پر لبیک کہہ دیا، معلمہ کی پڑھانے کے دوران ایسی موت کہ سب ہی عش عش کر اٹھے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کی رہائشی خاتون شیخہ عتیق جن کا تعلق ریاض سے تھا ۔ شیخہ ریاض کے ایک اسکول میں بچیوں کو قرآن کی تعلیم دینے پر مامور تھیں ان کا شمار ایسی معلمات میں ہوتا تھا جو کہ اپنی طالبات کے لی ایک مثال تھیں-تفصیلات کے مطابق ان کی طالبات… Continue 23reading قرآن پڑھانے کے دوران بارگاہ خداوندی سے بلاوے پر لبیک کہہ دیا، معلمہ کی پڑھانے کے دوران ایسی موت کہ سب ہی عش عش کر اٹھے