ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

محمد حفیظ کادورہ بنگلا دیش سے دستبر دار ہونے کا اعلان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

محمد حفیظ کادورہ بنگلا دیش سے دستبر دار ہونے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمد حفیظ نے دورہ بنگلہ دیش سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ،ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش شیڈول ہے تاہم سینئر پلیئر محمد حفیظ اس ٹور کیلئے نوجوانوں کو موقع فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ذرائع… Continue 23reading محمد حفیظ کادورہ بنگلا دیش سے دستبر دار ہونے کا اعلان

سب پابندیاں ختم ہو جائینگی، میں خود وزیراعظم بنوں گا ،نوازشریف

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

سب پابندیاں ختم ہو جائینگی، میں خود وزیراعظم بنوں گا ،نوازشریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ اب اپوزیشن لیڈرز کے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی 2018 میں ایکسپورٹ 20 بلین ڈالر تھی ،پیپلز پارٹی کے دور میں پچیس بلین ڈالر تھی اور نواز شریف کے دور میں… Continue 23reading سب پابندیاں ختم ہو جائینگی، میں خود وزیراعظم بنوں گا ،نوازشریف

2023 میں پھر سے عمران خان وزیر اعظم ہوگا اور سندھ کا وزیر اعلیٰ بھی پی ٹی آئی سے ہوگا ،اسد عمر

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

2023 میں پھر سے عمران خان وزیر اعظم ہوگا اور سندھ کا وزیر اعلیٰ بھی پی ٹی آئی سے ہوگا ،اسد عمر

حیدرآباد(اے پی پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی وخصوصی اقدامات اسد عمر نےکہا ہے کے 18 ویں ترمیم کے بعد سندھ کی تمام ذمہ داری پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کے پاس ہے، صحت کی ذمہ داری حکومت سندھ کی ہے، کورونا کی مشکل گھڑی میں وفاق نے 12000 روپے فی خاندان کے حساب سے… Continue 23reading 2023 میں پھر سے عمران خان وزیر اعظم ہوگا اور سندھ کا وزیر اعلیٰ بھی پی ٹی آئی سے ہوگا ،اسد عمر

عمران خان کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے”رلنے”کیساتھ ساتھ ہماری آئندہ نسلوں کو بھی ”رلا ”دیاہے،عارف حمید بھٹی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران خان کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے”رلنے”کیساتھ ساتھ ہماری آئندہ نسلوں کو بھی ”رلا ”دیاہے،عارف حمید بھٹی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھی نے کہا ہے کہ مہنگائی مارچ وہ کررہے ہیں جو ساڑھے 700 کنال کے گھر میں رہتے ہیں، جو 70 لاکھ کا ہینڈبیگ خریدتے ہیں، انکا مہنگائی کوئی ایشو نہیں،عمران خان کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ… Continue 23reading عمران خان کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے”رلنے”کیساتھ ساتھ ہماری آئندہ نسلوں کو بھی ”رلا ”دیاہے،عارف حمید بھٹی

ورلڈ کپ میں بری طرح ناکام ہونے پر ویرات کوہلی کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

ورلڈ کپ میں بری طرح ناکام ہونے پر ویرات کوہلی کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

نئی دہلی ، ممبئی (این این آئی ، آن لائن)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو بھی ٹیم سے نکالے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد… Continue 23reading ورلڈ کپ میں بری طرح ناکام ہونے پر ویرات کوہلی کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

تین سال میں چینی کی قیمت 53 سے 160 روپے کلو ہوگئی ،منافع خوروں نے 270ارب روپے ہڑپ کر لئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

تین سال میں چینی کی قیمت 53 سے 160 روپے کلو ہوگئی ،منافع خوروں نے 270ارب روپے ہڑپ کر لئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ جب سے موجودہ حکومت نے اقتدار سنبھالا ہے چینی کی قیمتوں میں 200؍ فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے اور چینی کی قیمت 53؍ روپے سے بڑھ کر 160؍ روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے جبکہ گزشتہ تین سال میں… Continue 23reading تین سال میں چینی کی قیمت 53 سے 160 روپے کلو ہوگئی ،منافع خوروں نے 270ارب روپے ہڑپ کر لئے

اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر کیلئے مختص جگہ کی الاٹمنٹ کینسل

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر کیلئے مختص جگہ کی الاٹمنٹ کینسل

اسلام آباد (این این آئی)کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر کے لیے مختص جگہ کی الاٹمنٹ کینسل کردی۔ سیکٹر ایچ نائن ٹو میں ہندو مندر کی تعمیر کے لیے جگہ مختص کی گئی تھی، جہاں ہندو برادری کے لیے مندر، کمیونٹی سینٹر اور شمشان گھاٹ کی تعمیر… Continue 23reading اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر کیلئے مختص جگہ کی الاٹمنٹ کینسل

اسلام آباد میں میٹرو سٹیشن کے واش روم سے بچی کی لاش برآمد

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد میں میٹرو سٹیشن کے واش روم سے بچی کی لاش برآمد

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں میٹرو بس اسٹیشن کے واش روم سے بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس ضیا باجوہ کے مطابق ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم بنا دی گئی ہے۔بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات واضح ہیں۔ امدادی ٹیموں… Continue 23reading اسلام آباد میں میٹرو سٹیشن کے واش روم سے بچی کی لاش برآمد

قبرص میں اسرائیلیوں پرمبینہ حملے کی منصوبہ بندی میں4پاکستانی ملوث نکلے ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

قبرص میں اسرائیلیوں پرمبینہ حملے کی منصوبہ بندی میں4پاکستانی ملوث نکلے ، تہلکہ خیز انکشافات

انقرہ(این این آئی )قبرصی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ حکام اگلے ماہ دسمبر میں جزیرے پر اسرائیلی تاجروں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں چھ افراد کے خلاف مقدمہ چلائیں گے۔ ان ملزمان میں چار پاکستانی تارکین وطن کے ملوث ہونے کی خبریں آ رہی ہیں تاہم قبرص میں حکام نے… Continue 23reading قبرص میں اسرائیلیوں پرمبینہ حملے کی منصوبہ بندی میں4پاکستانی ملوث نکلے ، تہلکہ خیز انکشافات