سرکاری ٹی وی کی جانب سے ہرجانے کا نوٹس قومی سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا عدالت جانیکا اعلان
لاہور ( آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی کی جانب سے ہرجانے کے نوٹس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ٹی وی نے سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ آئے بغیر نوٹس بھیج دیا۔ شعیب اختر کا کہنا ہیکہ اپنے وکیل کے… Continue 23reading سرکاری ٹی وی کی جانب سے ہرجانے کا نوٹس قومی سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا عدالت جانیکا اعلان