ندا یاسر بابر اعظم سے خواتین کے متعلق نامناسب سوالات کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں
کراچی(این این آئی)مارننگ شو کی میزبان ندا ایاسر کا ایک پرانا انٹرویو وائرل ہورہاہے جس میں ان پر قومی کپتان بابر اعظم سے خواتین سے متعلق نامناسب سوالات پوچھنے پر تنقید کی جارہی ہے۔انٹرویو کے دوران میزبان ان سے پوچھ رہی ہیں کہ بابر کو شادی کے لیے کیسی لڑکی کی تلاش ہے اور پھر… Continue 23reading ندا یاسر بابر اعظم سے خواتین کے متعلق نامناسب سوالات کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں