مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ،کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟جانیے
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی ریاست آسام کے ضلع تینوسکیا کا سو برین نامی ایک سبزی بیچنے والا جب روزانہ کی طرح سبزی بیچنے کیلئے گھر سے نکلا تو کچھ ہی فاصلے پر اسے بچہ کے رونے کی آواز آئی جس پر اس نے بچے کو ڈھونڈھنا شروع کیا،تو اسے ایک جھاڑیوں کے پیچے… Continue 23reading مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ،کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟جانیے