مہنگائی پر اپوزیشن کی چیخیں نکل رہی ہیں، شہباز گل
ڈجکوٹ(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مہنگائی پر اپوزیشن کی چیخیں نکل رہی ہیں۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان آج بھی غریب کے ساتھ کھڑے ہیں اور مہنگائی پوری دنیا میں ہے لیکن… Continue 23reading مہنگائی پر اپوزیشن کی چیخیں نکل رہی ہیں، شہباز گل