اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

ویرات کوہلی کی گھر واپس لوٹ جانے والی پرانی ٹوئٹ وائرل ہوگئی ورلڈ کپ تو نہیں ملا مگر چائے کا کپ حاضر ہے، فرخ حبیب کا رد عمل

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

ویرات کوہلی کی گھر واپس لوٹ جانے والی پرانی ٹوئٹ وائرل ہوگئی ورلڈ کپ تو نہیں ملا مگر چائے کا کپ حاضر ہے، فرخ حبیب کا رد عمل

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی گھر واپس لوٹ جانے والی پرانی ٹوئٹ وائرل ہوگئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ 2 کے اہم ترین میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیااس میچ میں افغانستان کی فتح کے بعد بھارت بھی ایونٹ… Continue 23reading ویرات کوہلی کی گھر واپس لوٹ جانے والی پرانی ٹوئٹ وائرل ہوگئی ورلڈ کپ تو نہیں ملا مگر چائے کا کپ حاضر ہے، فرخ حبیب کا رد عمل

پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو جیتنے کیلئے بڑا ٹارگٹ دے دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو جیتنے کیلئے بڑا ٹارگٹ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 20اوورز کے اختتام پر4وکٹ کے نقصان پر190 کا ٹارگٹ دیا ہے ۔محمد رضوان نے 19بالز کھیل کر 15رنز بنا کیچ آئوٹ ہوئے جبکہ بابر اعظم نے 47بالز کھیل کر… Continue 23reading پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو جیتنے کیلئے بڑا ٹارگٹ دے دیا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ،سال میں سب سے زیادہ رنز محمد رضوان نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ،سال میں سب سے زیادہ رنز محمد رضوان نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا

شارجہ (این این آئی)پاکستان کے دائیں ہاتھ کے بیٹسمین محمد رضوان ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین نے ویسٹ انڈین لیجنڈ کرس گیل کا ریکارڈ توڑا ہے،کرس گیل نے 2015 میں مجموعی طور پر 1665 ٹی ٹوئنٹی رنز بنائے تھے۔محمد رضوان نے… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ،سال میں سب سے زیادہ رنز محمد رضوان نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا

پی ٹی آئی کے جلسے میں بزرگ شہری مہنگائی پر حکومت کے خلاف پھٹ پڑا، پنڈال سے باہر نکال دیا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

پی ٹی آئی کے جلسے میں بزرگ شہری مہنگائی پر حکومت کے خلاف پھٹ پڑا، پنڈال سے باہر نکال دیا گیا

پشاور(این این آئی) تحریک انصاف کے جلسے میں ایک بزرگ شہری کو حکومت کے خلاف نعرے بازی کرنے پر پنڈال سے باہر نکال دیا گیا۔تحریک انصاف نے اتوار کے روز پشاور میں عوامی جلسہ منعقد کیا جس میں وفاقی و صوبائی وزرا کے علاوہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بھی خطاب کیا۔جلسے کے دوران صورت… Continue 23reading پی ٹی آئی کے جلسے میں بزرگ شہری مہنگائی پر حکومت کے خلاف پھٹ پڑا، پنڈال سے باہر نکال دیا گیا

سرکاری ٹی وی نے شعیب اختر کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

سرکاری ٹی وی نے شعیب اختر کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر کو پاکستانی سرکاری ٹی وی چینل نے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پاکستان ٹیلی وڑن نے شعیب اختر کو ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا۔ذرائع کے مطابق سرکاری ٹی وی نے پاکستانی فاسٹ بولر کو 1 کروڑ روپے سے… Continue 23reading سرکاری ٹی وی نے شعیب اختر کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

اشیائے خورونوش کی قیمتیں قابو میں آنا شروع ہو گئی ہیں،وزارت خزانہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

اشیائے خورونوش کی قیمتیں قابو میں آنا شروع ہو گئی ہیں،وزارت خزانہ

کراچی(این این آئی)ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہاہے کہ اشیائے خورونوش کی قیمتیں قابو میں آنا شروع ہو گئی ہیں۔ اچھی خبر یہ ہے کہ گنے کی ریکارڈ فصل آرہی ہے جس سے چینی سستی ہوگی۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہاکہ زرعی پیداوار اچھی ہونے کے باعث قیمتوں میں… Continue 23reading اشیائے خورونوش کی قیمتیں قابو میں آنا شروع ہو گئی ہیں،وزارت خزانہ

ورلڈٹی ٹوئنٹی ،آسٹریلیا اور پاکستان کا سیمی فائنل میں بڑا ٹاکرا 2 پرانے دوست حریف بن کر آمنے سامنے آنے کیلئے تیار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

ورلڈٹی ٹوئنٹی ،آسٹریلیا اور پاکستان کا سیمی فائنل میں بڑا ٹاکرا 2 پرانے دوست حریف بن کر آمنے سامنے آنے کیلئے تیار

ابوظہبی(آن لائن ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور آسٹریلیا کے مدمقابل آنے پر پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ سابق آسٹریلوی ٹیسٹ اوپنر میتھیو ہیڈن اورآ سٹریلین ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن لینگر بھی حریف بن کر آمنے سامنے ہونگے آسٹریلین کوچ جسٹن لینگر اور پاکستانی کوچ میتھیو ہیڈن ناصرف اچھے… Continue 23reading ورلڈٹی ٹوئنٹی ،آسٹریلیا اور پاکستان کا سیمی فائنل میں بڑا ٹاکرا 2 پرانے دوست حریف بن کر آمنے سامنے آنے کیلئے تیار

نہیں چاہتا سیمی فائنل میں انگلینڈ پاکستان کا مقابلہ کرےکیونکہ۔۔‘ سابق انگلش کپتان مائیکل وان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

نہیں چاہتا سیمی فائنل میں انگلینڈ پاکستان کا مقابلہ کرےکیونکہ۔۔‘ سابق انگلش کپتان مائیکل وان

لندن (آن لائن )سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ ٹی 20ورلڈ کپ کے گروپ 1میں انگلش ٹیم کے لیے ضروری ہے کہ اس کی پوزیشن پوائنٹس ٹیبل پر برقرار رہے کیوں کہ وہ انگلینڈ کا پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں مقابلہ نہیں چاہتے، نہیں چاہتا کہ سیمی… Continue 23reading نہیں چاہتا سیمی فائنل میں انگلینڈ پاکستان کا مقابلہ کرےکیونکہ۔۔‘ سابق انگلش کپتان مائیکل وان

پاکستان کا سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان کا سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ دبئی میں جاری ہیں۔ پاکستان نےسکاٹ لینڈ سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آج اپنا پانچوں میچ سکاٹ لینڈ کیخلاف کھیلے گا۔ پاکستان نے سکاٹ لینڈ سے ٹاس جیت کر فیصلہ… Continue 23reading پاکستان کا سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ