ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

نہیں چاہتا سیمی فائنل میں انگلینڈ پاکستان کا مقابلہ کرےکیونکہ۔۔‘ سابق انگلش کپتان مائیکل وان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لندن (آن لائن )سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ ٹی 20ورلڈ کپ کے گروپ 1میں انگلش ٹیم کے لیے ضروری ہے کہ اس کی پوزیشن پوائنٹس ٹیبل پر برقرار رہے کیوں کہ وہ انگلینڈ کا پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں مقابلہ نہیں چاہتے، نہیں چاہتا کہ سیمی فائنل میں انگلینڈ پاکستان کا مقابلہ کرے۔مائیکل وان نے

اپنے بیان میں مزید کہا کہ میں پاکستان کے مقابلے میں کسی دوسری ٹیم کو کھیلتے دیکھنے کا خواہشمند ہوں اور امید کرتا ہوں کہ سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ کرنے والی دوسری ٹیم پاکستان کو شکست دیتے ہوئے اسے ٹورنامنٹ سے باہر کر دے۔ سابق انگلش کپتان نے کہا ہمار ی ٹیم کے پاس وہ سب کچھ ہے جو فائنل جیتنے کے لیے چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…