اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

امریکہ نے بھارتی اقلیت مخالف پالیسیوں کا پردہ چاک کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن ) امریکہ نے انتہا پسند مودی سرکار کی اقلیت مخالف پالیسیوں کا پردہ چاک کر دیا۔بھارتی حکومت مسلمانوں، سکھ، مسیحی اور دلت آبادی کو نشانہ بنانے لگی۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت مذہبی آزادی متاثر کرنے والی پالیسیاں نافذ کر رہی ہیں اور قوانین سے مسلمانوں کے خلاف عدم برداشت اور خوف کا ماحول پیدا ہو رہا ہے۔امریکہ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے

ریاستی حکام سوشل میڈیا کو اقلیتوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے لیے استعمال کرتے ہیں اور بھارت میں اقلیتوں کی عبادت گاہوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے جن کی نگرانی بھی کی جاتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارتی سی اے اے کے قانون سے مسلمانوں کو جلا وطنی اور طویل حراست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔کمیشن نے امریکی محکمہ خارجہ کو بھارت میں مذہبی آزادی یقینی بنانے کے لیے اقدامات کی سفارش بھی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…