ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر کیلئے مختص جگہ کی الاٹمنٹ کینسل

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر کے لیے مختص جگہ کی الاٹمنٹ کینسل کردی۔ سیکٹر ایچ نائن ٹو میں ہندو مندر کی تعمیر کے لیے جگہ مختص کی گئی تھی، جہاں ہندو برادری کے لیے مندر، کمیونٹی سینٹر اور شمشان گھاٹ کی تعمیر ہونی تھی۔جسٹس عامر فاروق نے شہری کی مندر

کی تعمیر کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ سی ڈی اے کے وکیل جاوید اقبال وینس نے پیش رفت سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کردیا۔وکیل جاوید اقبال وینس نے کہا کہ ہندو مندر کی تعمیر وفاقی کابینہ کی ہدایت پر کینسل کردی ، کیونکہ وفاقی کابینہ نے ہدایت کی تھی کہ گرین ایریاز (سرسبز مقامات) میں جن بلڈنگز کی تعمیرات نہیں ہوئیں انہیں کینسل کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…