ملک بھر میں ہڑتال اور مستقل شٹر ڈاؤن،تاجر تنظیموں کا تہلکہ خیز اعلان
بہاولنگر(این این آئی) بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری تاجروں کو ذخیرہ اندوزی کے نام پر ہراساں کرکے دکانوں کو سیل کرنا، گرفتاریاں اور جرمانے کرنے کے علاوہ آئے روز بڑھتے ہوئے ٹیکسوں کیخلاف ملک بھر کی تاجر تنظیموں نے 29 نومبر بروز سوموار ملک گیر ہڑتال کیلئے مشاورت کا سلسلہ شروع کردیا ہے تاجروں کا… Continue 23reading ملک بھر میں ہڑتال اور مستقل شٹر ڈاؤن،تاجر تنظیموں کا تہلکہ خیز اعلان