ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ملک بھر میں ہڑتال اور مستقل شٹر ڈاؤن،تاجر تنظیموں کا تہلکہ خیز اعلان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

بہاولنگر(این این آئی) بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری تاجروں کو ذخیرہ اندوزی کے نام پر ہراساں کرکے دکانوں کو سیل کرنا، گرفتاریاں اور جرمانے کرنے کے علاوہ آئے روز بڑھتے ہوئے ٹیکسوں کیخلاف ملک بھر کی تاجر تنظیموں نے 29 نومبر بروز سوموار ملک گیر ہڑتال کیلئے مشاورت کا سلسلہ شروع کردیا ہے تاجروں کا کہنا ہے کہ آئے روز تاجروں پر لگائے جانیوالے ٹیکسوں سے کاروبار تباہ ہوچکے ہیں اب اپنے حق کیلئے ہم احتجاج کیساتھ ساتھ شٹر ڈاؤن کرنے پر غور کررہے ہیں جس کیلئے 29نومبر کی تاریخ پر غور کیا جارہا ہے تاجر تنظیموں کو اعتماد میں لیکر حتمی فیصلہ کیا جائیگا 29 نومبر کی ہڑتال مکمل ہڑتال ہوگی جس میں ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو مستقل شٹر ڈاؤن رکھنے پر مشاورت کا عمل مکمل کیا جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…