اب10سال سے زائد پرانی گاڑیوں پر ہر سال 10فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا۔۔ سمری ارسال کر دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)محکمہ ایکسائز کا دس سال پرانی گاڑیوں سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایکسائز کی جانب سے ایک سمری سیکرٹری ایکسائز کو بجھوائی گئی ہے جس کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن ٹیکس پر 95فیصد رعایت دینے کا فیصلہ ہوا ہے ۔حکام… Continue 23reading اب10سال سے زائد پرانی گاڑیوں پر ہر سال 10فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا۔۔ سمری ارسال کر دی گئی