ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ نے نئی تاریخ رقم کردی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اوربھارت کے مابین کھیلے گئے میچ نے نیاریکارڈبنادیا، دونوں حریفوں کے درمیان ہونے والا میچ ٹی ٹونٹی کی تاریخ کاسب سے زیادہ دیکھاجانیوالامیچ بن گیا۔ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ نے ویور شپ کے

تمام ریکارڈ توڑ ڈالے اور یہ ٹاکرا تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ بن گیا۔ ایونٹ براڈ کاسٹرز کے مطابق 24 اکتوبر کو دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ کو اب تک167 ملین سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ اس سے قبل بھارت ویسٹ انڈیز کا ورلڈ کپ 2016 میں ہونے والا سیمی فائنل سب سیزیادہ دیکھا جانے واالا میچ تھا، جس کو136 ملین افراد نے دیکھا۔براڈ کاسٹر کے مطابق اب تک ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں میچز دیکھنے والے ناظرین کی مجموعی تعداد 23 کروڑ 80 لاکھ رہی ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان نے بھارت کو اس ہائی وولٹیج میچ میں 10 وکٹوں سے تاریخی شکست دے کر بھارتی سورمائوں کا غرورخاک میں ملایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…