ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

ہم کہتے ہیں عدم اعتماد لائیں ،ن لیگ والے کہتے ہیں یہ حکومت 5سال پورے کرے، قمر زمان کائرہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہم کہتے ہیں عدم اعتماد لائیں ،ن لیگ والے کہتے ہیں یہ حکومت 5سال پورے کرے، قمر زمان کائرہ

لاہور(آن لائن) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ این اے 133میں الیکشن رولز کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہے،ٹی ایم اے بار بار ہمارے بینرز اور فلیکسز اتارتی ہے،سابقہ اور موجودہ حکومت کے امیدواروں کی انتخابی مہم کو ہاتھ تک نہیں لگایا… Continue 23reading ہم کہتے ہیں عدم اعتماد لائیں ،ن لیگ والے کہتے ہیں یہ حکومت 5سال پورے کرے، قمر زمان کائرہ

برطانیہ نے چینی و بھارتی ویکسین، کورونا ویکسینیشن لسٹ میں شامل کر لی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

برطانیہ نے چینی و بھارتی ویکسین، کورونا ویکسینیشن لسٹ میں شامل کر لی

لندن /اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر نے بتایا ہے کہ برطانیہ نے کورونا وائرس کی چینی ویکسین سائنو ویک، سائنو فارم اور بھارتی ویکسین کوویکسن کو ویکسینیشن لسٹ میں شامل کر لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر… Continue 23reading برطانیہ نے چینی و بھارتی ویکسین، کورونا ویکسینیشن لسٹ میں شامل کر لی

آصف علی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

آصف علی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی(این این آئی) پاکستان کے جارحانہ بیٹسمین آصف علی ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے آئی سی سی کے پلئیڑ اف دی منتھ بن گئے۔ورلڈ ٹی ٹونٹی میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف میچز میں بائولرز کے چھکے چھڑانے والے پاکستان کے جارحانہ بیٹنگ کرنے والے پاکستان کے بلے باز آصف علی کو کرکٹ… Continue 23reading آصف علی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

جس ملک میں اخلاقیات تباہ ہوتی ہیں وہاں کرپشن کا ناسور نکل آتا ہے، وزیر اعظم

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

جس ملک میں اخلاقیات تباہ ہوتی ہیں وہاں کرپشن کا ناسور نکل آتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جس ملک میں اخلاقیات تباہ ہوتی ہیں وہاں کرپشن کا ناسور نکل آتا ہے،ایک معاشرہ جس کے اندر اخلاقیات نہیں ہوتی وہ انصاف بھی نہیں کرسکتا، وہ پھر این آر او دیتا ہے اور چوروں سے ڈیل کرتا ہے،اگر آپ… Continue 23reading جس ملک میں اخلاقیات تباہ ہوتی ہیں وہاں کرپشن کا ناسور نکل آتا ہے، وزیر اعظم

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے 2 ریکارڈ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کے نام کر دیے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے 2 ریکارڈ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کے نام کر دیے

لاہور(این این آئی)لاہوری ونڈر بوائے کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف کو 2 گینز ورلڈ ریکارڈ کے سرٹیفکیٹ مل گئے۔20 سالہ شہروز کاشف نے دو بلند ترین چوٹیاں ماونٹ ایورسٹ اور کے ٹو سر کرنے پر گینیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروایا۔ شہروز کاشف بلند ترین چوٹی ماونٹ ایورسٹ سر کرنے والے کم… Continue 23reading گنیز ورلڈ ریکارڈ نے 2 ریکارڈ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کے نام کر دیے

موسمِ سرما کیلئے بجلی سستی کرنے کے حکومتی پیکیج کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

موسمِ سرما کیلئے بجلی سستی کرنے کے حکومتی پیکیج کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)موسمِ سرما کیلئے بجلی سستی کرنے کے حکومتی پیکیج کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نیپرا کی منظوری کے بعد پاور ڈویژن نے موسمِ سرما کے لیے بجلی سستی کرنے کے حکومتی پیکیج کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق رعایتی پیکیج کا اطلاق یکم نومبر 2021ء سے 28… Continue 23reading موسمِ سرما کیلئے بجلی سستی کرنے کے حکومتی پیکیج کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی کابینہ کا وافر مقدر میں گندم اور چاول افغانستان بھیجنے اور افغانستان کی تمام درآمدات پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

وفاقی کابینہ کا وافر مقدر میں گندم اور چاول افغانستان بھیجنے اور افغانستان کی تمام درآمدات پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے وافر مقدر میں گندم اور چاول افغانستان بھیجنے اور افغانستان کی تمام درآمدات پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں 2 کروڑ 30 لاکھ افراد خوراک کی کی کا شکار ہیں اور اب تک 8 بچے خوراک کی عدم دستیابی کے باعث… Continue 23reading وفاقی کابینہ کا وافر مقدر میں گندم اور چاول افغانستان بھیجنے اور افغانستان کی تمام درآمدات پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

پہلے کالج فیس 8 روپے ہوتی تھی اب اسکول فیس 30 ہزار ہے، حکومتوں کی غفلت نے تعلیم کو صنعت بنا دیا ہے، سپریم کورٹ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

پہلے کالج فیس 8 روپے ہوتی تھی اب اسکول فیس 30 ہزار ہے، حکومتوں کی غفلت نے تعلیم کو صنعت بنا دیا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیے ہیں کہ پہلے کالج فیس 8 روپے ہوتی تھی اب چھوٹے بچے کی فیس 30 ہزار روپے ہے۔سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا کے زلزلہ زدہ علاقوں میں اسکولوں کی عدم تعمیر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ادارہ برائے بحالی زلزلہ زدگان… Continue 23reading پہلے کالج فیس 8 روپے ہوتی تھی اب اسکول فیس 30 ہزار ہے، حکومتوں کی غفلت نے تعلیم کو صنعت بنا دیا ہے، سپریم کورٹ

قومی امور پر مشاورت ، وزیرا عظم نے پارٹی اور اتحادیوں کو ظہرانے پر بلا لیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

قومی امور پر مشاورت ، وزیرا عظم نے پارٹی اور اتحادیوں کو ظہرانے پر بلا لیا

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے قومی امور پر مشاورت اور متعدد فیصلوں پر اعتمادمیں لینے کیلئے پارٹی اور اتحادی اراکین اسمبلی اورسینیٹرز کو کل وزیر اعظم ہائوس بلا لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے تمام پارٹی اور اتحادی اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کو ظہرانے پر وزیرا عظم… Continue 23reading قومی امور پر مشاورت ، وزیرا عظم نے پارٹی اور اتحادیوں کو ظہرانے پر بلا لیا