لندن /اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر نے بتایا ہے کہ برطانیہ نے کورونا وائرس کی چینی ویکسین سائنو ویک، سائنو فارم اور بھارتی ویکسین کوویکسن کو ویکسینیشن لسٹ میں شامل کر لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ۔انہوں نے بتایا کہ اب کورونا وائرس کی سائنو ویک، سائنو فارم اور کوویکسن ویکسین کی مکمل خوراک لینے والے افراد برطانیہ جا سکتے ہیں۔پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس نئی سفری نرمی کا اطلاق 22 نومبر سے ہو گا۔
برطانیہ نے چینی و بھارتی ویکسین، کورونا ویکسینیشن لسٹ میں شامل کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم، گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کر دیئے
-
شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی نئی فہرست سامنے آگئی
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی



















































