ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی امور پر مشاورت ، وزیرا عظم نے پارٹی اور اتحادیوں کو ظہرانے پر بلا لیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے قومی امور پر مشاورت اور متعدد فیصلوں پر اعتمادمیں لینے کیلئے پارٹی اور اتحادی اراکین اسمبلی اورسینیٹرز کو کل وزیر اعظم ہائوس بلا لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے تمام پارٹی اور اتحادی اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کو ظہرانے پر وزیرا عظم ہائوس بلالیا ہے اور اس

حوالے سے تمام اراکین کو مراسلہ بھی جاری کیا گیا ہے ،ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم مختلف قومی امور پر ارکان اسمبلی اور سینٹرز سے مشاورت اور متعدد فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے اور قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس کی حکمت عملی سے بھی آگاہ کیا جائے گا جبکہ وزیراعظم عمران خان ظہرانہ کی تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…