ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

موسمِ سرما کیلئے بجلی سستی کرنے کے حکومتی پیکیج کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)موسمِ سرما کیلئے بجلی سستی کرنے کے حکومتی پیکیج کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نیپرا کی منظوری کے بعد پاور ڈویژن نے موسمِ سرما کے لیے

بجلی سستی کرنے کے حکومتی پیکیج کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق رعایتی پیکیج کا اطلاق یکم نومبر 2021ء سے 28 فروری 2022ء تک ہو گا۔گزشتہ سال کی نسبت زیادہ بجلی کے استعمال پر ریٹ 12 روپے 96 پیسے فی یونٹ ہو گا، نئے بجلی کے صارفین کے لیے بھی زائد کھپت پر یہی ریٹ نافذ ہو گا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ گھریلو، کمرشل اور جنرل سروسز کے صارفین کے لیے بھی 12 روپے 96 پیسے فی یونٹ ریٹ ہی ہو گا۔بجلی کے اضافی استعمال پر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق نہیں ہو گا، اضافی بجلی کے استعمال پر مثبت فیول ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق ہو گا۔واضح رہے کہ نیپرا نے گزشتہ ہفتے حکومتی رعایتی پیکیج کی منظوری دی تھی۔نیپرا کی جانب سے موسمِ سرما کے لیے رعایتی پیکیج کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوایا گیا تھا۔یہ پیکیج کے الیکٹرک سمیت پورے ملک کے صارفین کیلئے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…