جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے 2 ریکارڈ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کے نام کر دیے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)لاہوری ونڈر بوائے کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف کو 2 گینز ورلڈ ریکارڈ کے سرٹیفکیٹ مل گئے۔20 سالہ شہروز کاشف نے دو بلند ترین چوٹیاں ماونٹ ایورسٹ اور کے ٹو سر کرنے پر گینیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروایا۔ شہروز کاشف بلند ترین چوٹی ماونٹ ایورسٹ سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں۔ وہ دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے بھی کم عمر ترین کوہ پیما بن چکے ہیں۔شہروز کاشف نے 19 برس 138 دن کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دیے کر تاریخ رقم کی۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…