ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

نوزائیدہ بچوں کے دودھ کی عام فروخت پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

نوزائیدہ بچوں کے دودھ کی عام فروخت پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ

پشاور(آن لائن)نوزائیدہ بچوں کے دودھ کی عام فروخت پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزارت قومی صحت نے نوزائیدہ بچوں کے لئے ماں کے دودھ کے متبادل ڈبے کے دودھ کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے وزارت قومی صحت کے نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ نے مسودے کی تیاری شروع کر دی… Continue 23reading نوزائیدہ بچوں کے دودھ کی عام فروخت پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ

ہم دنیا کیلئے خطرہ نہیں ہیں ،دنیا سے بہتر تعلقات کے خواہاں اور دوحہ معاہدے کے پابند ہیں، افغان وزیر داخلہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہم دنیا کیلئے خطرہ نہیں ہیں ،دنیا سے بہتر تعلقات کے خواہاں اور دوحہ معاہدے کے پابند ہیں، افغان وزیر داخلہ

کابل(این این آئی )افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہاہے کہ ہم دنیاکیلئے خطرہ نہیں ہیں اور ہم دوسرے ممالک سے ا عتمادسازی کیلئے تیارہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سراج الدین حقانی نے ایک بیان میں کہا کہ ہماری جنگ اپنی آزادی کے جائز حق کے لیے تھی ، ہم دنیا سے… Continue 23reading ہم دنیا کیلئے خطرہ نہیں ہیں ،دنیا سے بہتر تعلقات کے خواہاں اور دوحہ معاہدے کے پابند ہیں، افغان وزیر داخلہ

پاک آسٹریلیا سیمی فائنل میچ کے امپائرز کا اعلان ہوگیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاک آسٹریلیا سیمی فائنل میچ کے امپائرز کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد(آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچز کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا ہے ۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بدھ 10نومبر کو ابوظبی میں ہونے والے پہلے سیمی فائنل میچ میں فیلڈ امپائرز کی ذمہ داری ماریس ایراسمس اور… Continue 23reading پاک آسٹریلیا سیمی فائنل میچ کے امپائرز کا اعلان ہوگیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی ،سرمایہ کاروں کے سینکڑوں ارب ڈوب گئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی ،سرمایہ کاروں کے سینکڑوں ارب ڈوب گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ منگل کو کریش کر گئی ،کے ایس ای 100انڈیکس 700پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس47ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گر گیا اور46300پوائنٹس کی پست سطح پر بند ہوا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے111ارب روپے سے زائد دوب گئے جسکی وجہ سے سرمائے کا مجموعی حجم80کھر… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی ،سرمایہ کاروں کے سینکڑوں ارب ڈوب گئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرمناک شکست، انڈین کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کر دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرمناک شکست، انڈین کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کر دیا

نئی دہلی(این این آئی) روہت شرما کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے ، ویرات کوہلی کو اسکواڈ میں منتخب نہیں کیا گیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا اور گزشتہ روز بطور کپتان اپنا آخری میچ کھیلنے والے ویرات… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرمناک شکست، انڈین کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کر دیا

ملک پر چالیس ہزار ارب کا قرضہ ہے مہنگائی میں پاکستان دنیا کا تیسرابڑا ملک بن گیا 

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک پر چالیس ہزار ارب کا قرضہ ہے مہنگائی میں پاکستان دنیا کا تیسرابڑا ملک بن گیا 

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ مہنگائی کے ذمہ داروزیراعظم عمران خان ہیں، آج ملک پر چالیس ہزار ارب کا قرضہ ہے مہنگائی میں پاکستان دنیا کا تیسرابڑا ملک بن گیا ہے ٹیکس کلیکشن ریٹ ہمارے دور سے کم ہے بجٹ کا خسارہ اور… Continue 23reading ملک پر چالیس ہزار ارب کا قرضہ ہے مہنگائی میں پاکستان دنیا کا تیسرابڑا ملک بن گیا 

قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے حکومت کو تاریخی شکست دے دی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے حکومت کو تاریخی شکست دے دی

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے بل پیش کرنے کے معاملے پر اپوزیشن نے 104 ووٹ کے مقابلے میں 117 ارکان کی حمایت سے حکومت کو شکست دیدی۔منگل کو مسلم لیگ (ن) کے رکن جاوید حسنین نے بل پیش کرنا چاہا تو حکومت نے مخالفت کی۔ اسپیکر نے بل پیش کرنے کیلئے ووٹنگ… Continue 23reading قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے حکومت کو تاریخی شکست دے دی

کرونا ویکسین لگوانے والی خاتون راتوں رات کروڑ پتی بن گئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

کرونا ویکسین لگوانے والی خاتون راتوں رات کروڑ پتی بن گئی

کینبرا( آن لائن )آسٹریلیا میں کورونا ویکسین لگوانے والی خاتون کروڑ پتی بن گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس پھیلنے کے بعد ویکسین لگوانے کا سلسلہ جاری ہے اور تمام ممالک ہی اپنی عوام کو کورونا ویکسین لگوانے پر زور دے رہی ہے جس کے لیے مختلف انعامی… Continue 23reading کرونا ویکسین لگوانے والی خاتون راتوں رات کروڑ پتی بن گئی

تمام آسٹریلوی بولرز نے بابر اعظم پر اٹیک کرنا ہے،انضمام الحق کا ٹیم کے نام خصوصی پیغام

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

تمام آسٹریلوی بولرز نے بابر اعظم پر اٹیک کرنا ہے،انضمام الحق کا ٹیم کے نام خصوصی پیغام

اسلام آباد (این این آئی)سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ تمام آسٹریلوی بولرز نے بابر اعظم پر اٹیک کرنا ہے اور ورلڈ کپ میں ہماری اسٹرینتھ اوپننگ جوڑی ہے۔ ایک انٹرویومیں انضمام الحق نے کہا کہ سب کو اپنے ذہن سے یہ نکالنا ہو گا کہ سیمی فائنل ہے یا فائنل ہے، یہ… Continue 23reading تمام آسٹریلوی بولرز نے بابر اعظم پر اٹیک کرنا ہے،انضمام الحق کا ٹیم کے نام خصوصی پیغام