پشاور(آن لائن)نوزائیدہ بچوں کے دودھ کی عام فروخت پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزارت قومی صحت نے نوزائیدہ بچوں کے لئے ماں کے دودھ کے متبادل ڈبے کے دودھ کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے وزارت قومی صحت کے نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ نے مسودے کی تیاری شروع کر دی ہے قانون کے مطابق بچوں کے لئے دودھ تیار کرنے والی کمپنیاں اور ڈاکٹرز کو قانون کے دائرہ کار میں لایا جائے گا۔ کمپنیوں کو دودھ میں شامل اجراء ئے ترکیبی کی مقدار اور معیارکے حوالے سے قانون سازی کی جائیگی قانون میں بچوں کے دودھ کے عام فروخت پر پا بندی کی تجویز ہے دودھ صرف میڈیکل سٹورز پر فروخت کیا جائے گا صرف ڈاکٹر کے نسخے پر بھی فروخت کرنے کی اجازت کی تجویز ہے ۔
نوزائیدہ بچوں کے دودھ کی عام فروخت پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم، گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کر دیئے
-
شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی نئی فہرست سامنے آگئی
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی



















































