ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک آسٹریلیا سیمی فائنل میچ کے امپائرز کا اعلان ہوگیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچز کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا ہے ۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بدھ 10نومبر کو ابوظبی میں ہونے والے پہلے سیمی فائنل میچ میں فیلڈ امپائرز کی ذمہ داری ماریس ایراسمس اور کمار دھرما سینا انجام دیں گے جبکہ تھرڈ امپائر نتن مینن اور پال ریفل فورتھ امپائر ہوں گے۔ اس کے علاوہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان

ہونے والے پہلے سیمی فائنل میں ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے۔کل 11 نومبر بروز جمعرات دبئی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے دوسرے سیمی فائنل میں فیلڈ امپائرز رچرڈ کیٹل برو اور کرس گفانے ہوں گے۔تھرڈ امپائر جوئل ولسن اور فورتھ امپائر رچرڈ النگ ورتھ ہونگے جبکہ جیف کرو میچ ریفری ہوں گے۔ آئی سی سی کے مطابق 14 نومبر کو دبئی میں ہونے والے فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان سیمی فائنلز کے بعد کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…