ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

کرونا ویکسین لگوانے والی خاتون راتوں رات کروڑ پتی بن گئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینبرا( آن لائن )آسٹریلیا میں کورونا ویکسین لگوانے والی خاتون کروڑ پتی بن گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس پھیلنے کے بعد ویکسین لگوانے کا سلسلہ جاری ہے اور تمام ممالک ہی اپنی عوام کو کورونا ویکسین لگوانے پر زور دے رہی ہے جس کے لیے مختلف انعامی اسکیموں کا بھی اعلان کیا جاتا رہا ہے۔اسی کورونا ویکسین نے ا?سٹریلیا کی خاتون کو راتوں رات کروڑ پتی بنا دیا۔ جس کا نام

کورونا ویکسین کے لکی ڈرا میں ا?یا جس کی انعامی رقم 10 لاکھ ڈالر 17 کروڑ 12 لاکھ سے زائد تھی۔ آسٹریلیا میں کورونا ویکسین لاٹری کے انعقاد کا مقصد بھی لوگوں کو ویکسی نیشن کے لیے قائل کرنا تھا تاکہ وہ لاٹری کی لالچ میں زیادہ سے زیادہ افراد ویکسین لگوائیں۔دنیا بھر میں اس وقت 25 کروڑ 12 لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ 50 لاکھ 74 ہزار سے زائد افراد کورونا کی وجہ سے دم توڑ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…