ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

بختاور بھٹو کے بیٹے نے سوشل میڈیا جوائن کرلیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے بیٹے نے بھی سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ لیا۔بختاور بھٹو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے میر حاکم محمود چوہدری کا آفیشل اکائونٹ بنالیا ہے

۔انسٹاگرام پر بختاور بھٹو کے بیٹے کا اکائونٹ چار روز قبل ہی بنایا گیا ہے جس پر ابھی تک تین تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔اس کے علاوہ بختاور بھٹو کے بیٹے کو اب تک دو ہزار سے زائد صارفین نے فالو کرلیا۔میر حاکم محمود چوہدری کی انسٹاگرام پروفائل میں بتایا گیا ہے کہ ان کی والدہ بختاور بھٹو ہیں، والد محمود چوہدری ہیں، ماموں بلاول بھٹو اور خالہ آصفہ بھٹو ہیں۔اس کے ساتھ ہی انسٹاگرام پروفائل میں میر حاکم محمود چوہدری کی تاریخ پیدائش بھی درج ہے۔واضح رہے کہ بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے کی ولادت گزشتہ ماہ کی 10 تاریخ کو ہوئی تھی جس کے بعد پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ماموں، سابق صدر آصف علی زرداری نانا اور آصفہ بھٹو زرداری خالہ بن گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…