لندن(این این آئی)امریکی سفری پابندیاں ختم ہونے پر لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ سے امریکا جانے والی دو پروازوں نے ایک ساتھ اڑان بھری۔میڈیارپورٹس کے مطابق برٹش ایئرویز اور ورجن اٹلانٹک کی پروازوں نے ایک ساتھ متوازی رن ویز سے ٹیک آف کیا۔امریکا نے 20 ماہ سے بند اپنی سرحدیں مکمل ویکسین شدہ غیرملکیوں کیلئے کھول دی ہیں۔کورونا وبا کے پھیلاو کو روکنے کیلئے امریکا نے 20 مارچ 2020 سے غیر ملکیوں کیلئیسرحدیں بند کردی تھیں۔
سفری پابندیاں ختم، ہیتھرو ایئرپورٹ سے دو پروازیں امریکا روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا



















































