اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی انکوائری رپورٹ نے ثابت کر دیا کہ ڈسکہ میں عمران خان اور حواریوں نے کس طرح الیکشن چوری کیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں نوازشریف نے کہا 2018 میں آرٹی ایس کیونکر بند کیا گیا، اس رپورٹ کے آنے کے بعد کیا کوئی شک و شبہ باقی رہ گیا ہے؟اس دھاندلی کے تمام مجرموں کو عبرتناک سزا دے کر آئینی ذمہ داری پوری کی جائے۔
انکوائری رپورٹ نے ثابت کر دیا کہ ڈسکہ میں عمران خان اور حواریوں نے کس طرح الیکشن چوری کیا، نواز شریف کا ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے مجرموں کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































