ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات ،تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل کرنے کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ ہفتہ کو سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر صلاح الدین احمد اور جوڈیشل کمیشن کے ممبر سید حیدر امام رضوی… Continue 23reading ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا