منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

ایف آئی اے کا ایکسچینج کمپنی کے آفس پر چھاپہ 2 ملین سے زائد غیر ملکی کرنسی برآمد

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی حوالہ ہنڈی، کرنسی خرید و فروخت میں ملوث ایکسچینج کمپنی کے آفس پر چھاپہ مارا،

چھاپے میں 2 کروڑ23 لاکھ پاکستانی روپے اور 2.2 ملین مالیت کی غیرملکی کرنسی برآمد کی گئی۔ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر ثناء اللّٰہ عباسی کی ہدایات پر ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے کارروائی میں منیجر عامر منظور اور انیس حیدر شاہ رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے گئے۔برانچ سے بغیر ریکارڈ کے کیپٹل سے زیادہ کرنسی برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔ ایف آئی اے ٹیم کی جانب سے 5 گھنٹے کی تمام کارروائی کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی کی گئی، کرنسی ایکسچینج یونین کے صدر اور سیکرٹری بھی چھاپہ کے دوران ہمراہ تھے۔ڈائریکٹر وقار احمد چوہان کا کہنا ہے کہ غیرقانونی خرید و فروخت، حوالہ ہنڈی میں ملوث کمپنیز کیخلاف کارروائی جاری رہے گی۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…