ایف آئی اے کا ایکسچینج کمپنی کے آفس پر چھاپہ 2 ملین سے زائد غیر ملکی کرنسی برآمد
راولپنڈی (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی حوالہ ہنڈی، کرنسی خرید و فروخت میں ملوث ایکسچینج کمپنی کے آفس پر چھاپہ مارا، چھاپے میں 2 کروڑ23 لاکھ پاکستانی روپے اور 2.2 ملین مالیت کی غیرملکی کرنسی برآمد کی گئی۔ڈی جی ایف آئی… Continue 23reading ایف آئی اے کا ایکسچینج کمپنی کے آفس پر چھاپہ 2 ملین سے زائد غیر ملکی کرنسی برآمد