بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

ہاں میں گھر داماد ہوں ٗ کیپٹن (ر) صفدر کا اعتراف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہاں میں گھر داماد ہوں ٗ کیپٹن (ر) صفدر کا اعتراف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے گھر داماد ہونے کا اعتراف کرلیا۔کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہاں میں گھر داماد ہوں اور لوگ مجھ سے جلتے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ لوگ… Continue 23reading ہاں میں گھر داماد ہوں ٗ کیپٹن (ر) صفدر کا اعتراف

علیم خان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، وزارت سے استعفیٰ دیدیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

علیم خان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، وزارت سے استعفیٰ دیدیا

لاہور (آن لائن) پنجاب کے سینئر وزیر اور وزیرخوراک عبدالعلیم خان نے اپنی دونوں وزارتوں سے استعفیٰ دے دیا انہوں نے اپنا استعفیٰ ہفتے کی صبح وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ایک ملاقات میں پیش کیا۔ جس میں استعفے کی وجوہات درج کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر نے موقف اختیار کیا ہے کہ بعض… Continue 23reading علیم خان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، وزارت سے استعفیٰ دیدیا

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی دراصل شادی نہیں ہورہی ٗ ممکنہ دلہا کی کزن ڈاکٹر پاسنا کے بیان نے ساری کہانی ہی بدل دی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی دراصل شادی نہیں ہورہی ٗ ممکنہ دلہا کی کزن ڈاکٹر پاسنا کے بیان نے ساری کہانی ہی بدل دی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کی کزن ڈاکٹر اپاسنا نے وکی کی کترینہ کیف کیساتھ دسمبر میں شادی کی افواہوں کی تردید کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکی کوشل کی کزن ڈاکٹر اپاسنا ووہرا نے وکی اور کترینہ کی شادی کی خبروں کے حوالے سے کہا ہے کہ ‘یہ محض وکی… Continue 23reading کترینہ کیف اور وکی کوشل کی دراصل شادی نہیں ہورہی ٗ ممکنہ دلہا کی کزن ڈاکٹر پاسنا کے بیان نے ساری کہانی ہی بدل دی

چنگان پاکستان نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتیں بڑھادیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

چنگان پاکستان نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتیں بڑھادیں

لاہور( این این آئی)چنگان پاکستان نے بھی دیگر کار ساز کمپنیوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا۔کمپنی نے کنٹینرز کی کمی کے باعث شپمنٹ کی لاگت بڑھنے کو قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار دیا ہے ۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ مال برداری کی لاگت میں… Continue 23reading چنگان پاکستان نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتیں بڑھادیں

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی نماز جمعہ کے دوران ہلڑ بازی ٗ جے شری رام اور بھارت ماتا کی جے کے نعرے، پولیس خاموش تماشائی بنی رہی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی نماز جمعہ کے دوران ہلڑ بازی ٗ جے شری رام اور بھارت ماتا کی جے کے نعرے، پولیس خاموش تماشائی بنی رہی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ہندئو انتہا پسندوں نے نمازِ جمعہ کے دوران جے شری رام اور بھارت ماتا کی جے کے نعرے لگادیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر گڑگاؤں میں جمعے کی نماز کے دوران نماز میں خلل ڈالنے کیلئے ہندو انتہا پسند ہجوم کی صورت… Continue 23reading بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی نماز جمعہ کے دوران ہلڑ بازی ٗ جے شری رام اور بھارت ماتا کی جے کے نعرے، پولیس خاموش تماشائی بنی رہی

پی آئی اے کاسعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان ، پروازوں کا شیڈول جاری

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

پی آئی اے کاسعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان ، پروازوں کا شیڈول جاری

کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن(پی آئی اے) نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندی ختم کرنے کے بعد قومی ایئرلائن(پی آئی اے) نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔پی آئی اے… Continue 23reading پی آئی اے کاسعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان ، پروازوں کا شیڈول جاری

سعودی عرب سے ادھار پر تیل خریداری کا معاہدہ کابینہ سے منظور

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب سے ادھار پر تیل خریداری کا معاہدہ کابینہ سے منظور

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے ذخائر سٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری دیدی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے معاہدے کی منظوری دی۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی حکومت نے 3 ارب ڈالر سٹیٹ… Continue 23reading سعودی عرب سے ادھار پر تیل خریداری کا معاہدہ کابینہ سے منظور

حسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

حسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیا

چٹاگانگ (آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ایک سال کے دوران ٹیسٹ میچ میں سب سے زیادہ مرتبہ پانچ وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بولر بن گئے۔تفصیلات کے مطابق اس سے قبل پاکستان کی جانب سے یہ کارنامہ عمران خان نے 1982 اور وقار یونس نے 1990 میں انجام دیا۔قومی ٹیم کے… Continue 23reading حسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیا

آڈیو لیک معاملہ ٗ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

آڈیو لیک معاملہ ٗ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد ٗلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے 6 دسمبر کو اجلاس طلب کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قائمہ کمیٹی نے 2013 سے اب تک میڈیا ہاؤسز کو وفاقی، پنجاب اور کے پی کی صوبائی حکومتوں کی جانب سے جاری اشتہارات کی تفصیل طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading آڈیو لیک معاملہ ٗ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بڑی مشکل میں پھنس گئے