بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

میں وفاقی وزیر ہوں، ڈیڑھ سال سے مجھے انصاف نہیں مل رہا، وفاقی وزیر محبوب سلطان اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

میں وفاقی وزیر ہوں، ڈیڑھ سال سے مجھے انصاف نہیں مل رہا، وفاقی وزیر محبوب سلطان اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر محبوب سلطان اپنی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے اور کہا کہ میں وفاقی وزیر ہوں ڈیڑھ سال سے مجھے انصاف نہیں مل رہا۔قومی اسمبلی کی قواعد ضوابط و استحقاق کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر محبوب سلطان کی جانب سے سابق ڈی پی او جھنگ کے خلاف تحریک… Continue 23reading میں وفاقی وزیر ہوں، ڈیڑھ سال سے مجھے انصاف نہیں مل رہا، وفاقی وزیر محبوب سلطان اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

وزیراعظم کورونا پیکج میں 40 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 25 ارب روپے کی بے ضابطگیاں، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیراعظم کورونا پیکج میں 40 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 25 ارب روپے کی بے ضابطگیاں، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ

اسلام آباد (آن لائن)آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں وزیراعظم کورونا پیکج میں 40 ارب روپے کی بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں، اسی طرح رپورٹ میں بے انکم سپورٹ پروگرام میں بھی 25 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان محمد اجمل گوندل نے کہا ہے کہ کورونا فنڈز میں… Continue 23reading وزیراعظم کورونا پیکج میں 40 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 25 ارب روپے کی بے ضابطگیاں، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ

ملٹری لینڈ پر شادی ہال، سینما اور ہاؤسنگ سوسائٹیز بنا دیں، کیا یہ سب دفاع کیلئے ہے؟ چیف جسٹس گلزار احمد برہم

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملٹری لینڈ پر شادی ہال، سینما اور ہاؤسنگ سوسائٹیز بنا دیں، کیا یہ سب دفاع کیلئے ہے؟ چیف جسٹس گلزار احمد برہم

کراچی(این این آئی)ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں سے متعلق اب تک کی سب سے بڑی ڈیولپمنٹ، سیکریٹری دفاع نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ تینوں مسلح افواج کے سربراہان متفق ہیں، کمرشل سرگرمیاں نہیں ہونی چاہیں۔ سپریم کورٹ نے یہ بیان تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے دستخط سے رپورٹ اور پالیسی پیش کرنے… Continue 23reading ملٹری لینڈ پر شادی ہال، سینما اور ہاؤسنگ سوسائٹیز بنا دیں، کیا یہ سب دفاع کیلئے ہے؟ چیف جسٹس گلزار احمد برہم

اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کا بطور وکیل لائسنس بحال کر دیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کا بطور وکیل لائسنس بحال کر دیا گیا

اسلام آباد(این ای آئی)سابق سینئر جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کا بطور وکیل لائسنس بحال کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرِ صدارت انرولمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کا بطور وکیل لائسنس بحال کیا… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کا بطور وکیل لائسنس بحال کر دیا گیا

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو حساب اور جواب دینا پڑے گا، مریم نواز

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو حساب اور جواب دینا پڑے گا، مریم نواز

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو حساب اور جواب دینا پڑے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹوئٹس کرتے ہوئے مریم نواز نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔بیان میں مریم نواز نے لکھا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا… Continue 23reading سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو حساب اور جواب دینا پڑے گا، مریم نواز

ہمارا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے، لوگ پس گئے ہیں، شوکت ترین

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہمارا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے، لوگ پس گئے ہیں، شوکت ترین

کراچی(آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے ہیں جس سے تیل کی قیمت میں کمی کا تمام فائدہ عوام کو منتقل کریں گے۔کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ… Continue 23reading ہمارا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے، لوگ پس گئے ہیں، شوکت ترین

وکی کوشل کی کزن نے کترینہ کیف اور وکی کی شادی کی تردید کر دی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

وکی کوشل کی کزن نے کترینہ کیف اور وکی کی شادی کی تردید کر دی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کی کزن ڈاکٹر اپاسنا نے وکی کی کترینہ کیف کیساتھ دسمبر میں شادی کی افواہوں کی تردید کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکی کوشل کی کزن ڈاکٹر اپاسنا ووہرا نے وکی اور کترینہ کی شادی کی خبروں کے حوالے سے کہا ہے کہ ’یہ محض افواہیں… Continue 23reading وکی کوشل کی کزن نے کترینہ کیف اور وکی کی شادی کی تردید کر دی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 15 فیصد کمی، برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 72.72 ڈالرفی بیرل ہوگئی۔ ڈبلیوٹی آئی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 68 ڈالرفی بیرل کی سطح پرآگئی۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ کا آغازکردیا۔ مقامی… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

حسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا 31 سالہ ریکارڈ برابر کردیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

حسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا 31 سالہ ریکارڈ برابر کردیا

چٹاگانگ (آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ایک سال کے دوران ٹیسٹ میچ میں سب سے زیادہ مرتبہ پانچ وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بولر بن گئے۔تفصیلات کے مطابق اس سے قبل پاکستان کی جانب سے یہ کارنامہ عمران خان نے 1982 اور وقار یونس نے 1990 میں انجام دیا۔قومی ٹیم کے سابق… Continue 23reading حسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا 31 سالہ ریکارڈ برابر کردیا