عابد علی تیز ترین 1000 ٹیسٹ رنز مکمل کرنیوالے چوتھے پاکستانی بلے باز بن گئے
چٹاگانگ ( آن لائن ) قومی ٹیم کے اوپنر عابد علی ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 1000 رنز مکمل کرنے والے چوتھے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔ عابد علی نے چٹاگانگ ٹیسٹ کے دوران اس فارمیٹ میں اپنی 24ویں اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا ، ان کے علاوہ توفیق عمر نے بھی اتنی… Continue 23reading عابد علی تیز ترین 1000 ٹیسٹ رنز مکمل کرنیوالے چوتھے پاکستانی بلے باز بن گئے