ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عابد علی تیز ترین 1000 ٹیسٹ رنز مکمل کرنیوالے چوتھے پاکستانی بلے باز بن گئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چٹاگانگ ( آن لائن ) قومی ٹیم کے اوپنر عابد علی ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 1000 رنز مکمل کرنے والے چوتھے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔ عابد علی نے چٹاگانگ ٹیسٹ کے دوران اس فارمیٹ میں اپنی 24ویں اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا ، ان کے علاوہ توفیق عمر نے بھی اتنی ہی اننگز میں 1000 ٹیسٹ رنز مکمل کیے تھے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 1000 رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ مایہ ناز اوپنر سعید انور کے پاس ہے جنہوں نے 20 اننگز میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا، صادق محمد 22 اور سابق کپتان جاوید میانداد 23 اننگز میں یہ اعزاز حاصل کرکے دوسری اور تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…