منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

’’ہماری جان بچائیں‘‘ طالبان نے پاکستان سے مدد مانگ لی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

’’ہماری جان بچائیں‘‘ طالبان نے پاکستان سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی/آن لائن)طالبان کی حکومت نے افغانستان میں اسپتالوں کو فعال بنانے کے لیے پاکستان سے مدد مانگ لی ہے۔افغانستان کی وزارتِ صحت نے پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر جان بچانے والی ادویات کی فراہمی کی درخواست کر دی۔افغانستان کے وزیرِ صحت ڈاکٹر قلندر جہاد نے اسلام آباد میں حکومتی… Continue 23reading ’’ہماری جان بچائیں‘‘ طالبان نے پاکستان سے مدد مانگ لی

”تین مزید ویڈیوز تیار، کیپٹن (ر) صفدر کی اپنی بھی بنی ہوئی ہیں “ عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

”تین مزید ویڈیوز تیار، کیپٹن (ر) صفدر کی اپنی بھی بنی ہوئی ہیں “ عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ تین مزید ایسی ویڈیوز تیار ہیں جنہیں کوئی بھی ٹی وی چینل نہیں چلا سکے گا، کیپٹن (ر) صفدر کی اپنی ایک دو ویڈیوز موجود ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ  سیاسی جماعت کا… Continue 23reading ”تین مزید ویڈیوز تیار، کیپٹن (ر) صفدر کی اپنی بھی بنی ہوئی ہیں “ عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز دعویٰ

گاڑیوں کی وہ لائیٹس جن پر موٹروے پولیس نے پابندی لگا دی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

گاڑیوں کی وہ لائیٹس جن پر موٹروے پولیس نے پابندی لگا دی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) موٹر وے پولیس نے غیر قانونی پولیس لائٹس کیخلاف مہم کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان موٹروے ایم تھری نے کہا ہے کہ بلیو اور فلیشنگ لائٹس صرف مجاز گاڑیاں استعمال کر سکتی ہیں علاوہ ازیں کیخلاف سخت کاروائی کی جائے گی ۔ ترجمان موٹر وے ایم تھری… Continue 23reading گاڑیوں کی وہ لائیٹس جن پر موٹروے پولیس نے پابندی لگا دی

لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری ٗ گردن پر ڈور پھرنے سے نوجوان موقع پر جاں بحق

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری ٗ گردن پر ڈور پھرنے سے نوجوان موقع پر جاں بحق

لاہور(این این آئی)پولیس کے دعوئوں کے باوجود لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل تاحال جاری ہے، شالیمار لنک روڈ پر کٹی پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے 24 سالہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پولیس سے رپورٹ طلب کر… Continue 23reading لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری ٗ گردن پر ڈور پھرنے سے نوجوان موقع پر جاں بحق

پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی سی ایل نے ایک بار پھر اپنے انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتیں بڑھا دیں۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق کمپنی کی طرف سے 15ایم بی فی سیکنڈ سے 25 ایم بی فی سیکنڈ اور دیگر کئی طرح کے پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ تاہم ٹیلی فون اور سمارٹ ٹی وی… Continue 23reading پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

پریکٹس سیشن کے دوران قومی پرچم لگانے کا معاملہ ٗ بنگلہ دیش میں بابراعظم اور 21 کھلاڑیوں کیخلاف مقدمہ درج

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

پریکٹس سیشن کے دوران قومی پرچم لگانے کا معاملہ ٗ بنگلہ دیش میں بابراعظم اور 21 کھلاڑیوں کیخلاف مقدمہ درج

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ٹیم کی جانب سے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں پریکٹس سیشن کے دوران قومی پرچم لہرانے پر ڈھاکہ میں پاکستانی ٹیم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس میں کپتان بابراعظم سمیت 21 کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا  کےمطابق پاکستانی کرکٹرز نے پریکٹس سیشن کے دوران… Continue 23reading پریکٹس سیشن کے دوران قومی پرچم لگانے کا معاملہ ٗ بنگلہ دیش میں بابراعظم اور 21 کھلاڑیوں کیخلاف مقدمہ درج

پی ٹی آئی کے جلسے میں’No Imran ‘کا نعرہ لگ گیا کارکن نےمائیک اٹھا کر استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

پی ٹی آئی کے جلسے میں’No Imran ‘کا نعرہ لگ گیا کارکن نےمائیک اٹھا کر استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کی اختتام پر ایک شخص نے اسٹیج پر پہنچ کر مائیک اٹھا لیا اور وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے میں وفاقی وزیر اسد عمر ، علی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے جلسے میں’No Imran ‘کا نعرہ لگ گیا کارکن نےمائیک اٹھا کر استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

انصاف ہو تو ایسا ٗخاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج کو سخت سزا سنا دی گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

انصاف ہو تو ایسا ٗخاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج کو سخت سزا سنا دی گئی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)لوئر دیر میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج کو معطل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ نے اس  حوالے سے اعلامیہ بھی  جاری کردیا ہے، اعلامیے میں پشاور ہائی کورٹ کا کہنا ہےکہ قانون سب کے لیے برابر ہے، عدالت قانون کی بالادستی… Continue 23reading انصاف ہو تو ایسا ٗخاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج کو سخت سزا سنا دی گئی

دھاندلی کے ذریعے آنے والی حکومت دھاندلی کے متعلق قانون سازی کروا رہی ہے،مولانا فضل الرحمن

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

دھاندلی کے ذریعے آنے والی حکومت دھاندلی کے متعلق قانون سازی کروا رہی ہے،مولانا فضل الرحمن

لاڑکانہ (این این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دھاندلی کے ذریعے آنے والی حکومت دھاندلی کے متعلق قانون سازی کروا رہی ہے،پاکستان کا سب سے بڑا مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف کے ماتحت ہوچکا ہے اب یہ ادارہ پاکستان کی پارلیمنٹ کو جواب دہ نہیں… Continue 23reading دھاندلی کے ذریعے آنے والی حکومت دھاندلی کے متعلق قانون سازی کروا رہی ہے،مولانا فضل الرحمن