پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

28  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی سی ایل نے ایک بار پھر اپنے انٹرنیٹ پیکجز کی قیمتیں بڑھا دیں۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق کمپنی کی طرف سے 15ایم بی فی سیکنڈ سے 25

ایم بی فی سیکنڈ اور دیگر کئی طرح کے پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ تاہم ٹیلی فون اور سمارٹ ٹی وی کنکشنز کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس اضافے کے بعد 6ایم بی فی سیکنڈ پیکیج کی قیمت 1829روپے ہو گئی ہے۔ اس کے بعد 8، 15، 25، 50 اور 100ایم بی فی سیکنڈ پیکجز میں ڈی ایس ایل انٹرنیٹ کی قیمتیں بالترتیب 2319، 2829، 3399، 5249اور 7849کر دی گئی ہیں۔ ان میں سے سے 6ایم بی فی سیکنڈ پر فلیش فائبر چارجز لاگو نہیں ہیں جبکہ باقی پیکجز پر بالترتیب 2319، 2829، 3399، 5249اور 7849فلیش فائبر چارجز بھی لاگو ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…