اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

”تین مزید ویڈیوز تیار، کیپٹن (ر) صفدر کی اپنی بھی بنی ہوئی ہیں “ عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ تین مزید ایسی ویڈیوز تیار ہیں جنہیں کوئی بھی ٹی وی چینل نہیں چلا سکے گا، کیپٹن (ر) صفدر کی اپنی ایک دو ویڈیوز موجود ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ  سیاسی

جماعت کا کام جدو جہد ہے، یہ کن آڈیو، ویڈیو کے چکروں میں پڑ گئے ہیں۔ سب کی بچیاں ہیں، فیملیاں ہیں، ان کے سہارے نہیں ڈھونڈنے چاہئیں۔ اگر مریم نواز سمجھتی ہیں کہ ان شواہد سے ان کی بے گناہی ثابت ہوگی  تو اپنے وکیل کو کہتیں اور انہیں کیس کا حصہ بنا دیا جاتا۔ یوں آڈیو، ویڈیو لانا مناسب طریقہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ تین ویڈیوز اور تیار ہیں، ان کا چیلنج ہے کہ یہ ایسی ویڈیوز ہیں جنہیں کوئی بھی قومی ٹی وی چینل نہیں چلا سکے گا۔اس پر اینکر نے سوال کیا کہ کیا یہ وہی ویڈیوز ہیں جن کے بارے میں کیپٹن (ر) صفدر نے کہا تھا کہ سینما سکوپ پر چلیں گی۔ اس پر عارف حمید بھٹی نے جواب دیا جو تذکرہ کر رہے تھے ان کی اپنی بھی ایک دو ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…