پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

خان صاحب نے بڑی گاڑیوں پر ایکسائز ٹیکس کم اور سائیکلوں پربڑھا دئیے ہیں،مفتاح اسماعیل کی شدید تنقید

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

خان صاحب نے بڑی گاڑیوں پر ایکسائز ٹیکس کم اور سائیکلوں پربڑھا دئیے ہیں،مفتاح اسماعیل کی شدید تنقید

سانگھڑ(آن لائن)سانگھڑ میں مسلم لیگ ن کے رہنماء مفتاح اسماعیل نے اپنے دورے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب نواز شریف وزیراعظم بنا تھا تب چینی 55 روپے کلو تھی جب شاہد خاقان عباسی وزیراعظم چھوڑ کر گئے تو چینی 53 روپے کلو تھی آج وہ سو سے بھی زائد ہے نواز… Continue 23reading خان صاحب نے بڑی گاڑیوں پر ایکسائز ٹیکس کم اور سائیکلوں پربڑھا دئیے ہیں،مفتاح اسماعیل کی شدید تنقید

سعودی عرب کا مزید7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب کا مزید7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ

ریاض (این این آئی)عالمی وبا کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلاو کے خدشے کے باعث سعودی عرب نے مزید 7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق جمہوریہ مالاوی، زامبیا، مڈغاسکر، انگولا، جمہوریہ سیشیلز، موریشس اور کومو روس سے پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔وزارت داخلہ کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب کا مزید7 ملکوں سے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ

حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے طے کیے گئے فیصلوں پر عمل درآمد شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے طے شدہ فیصلے کے تحت ترمیمی فنانس بل کابینہ کے اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ترمیمی فنانس بل میں شیڈول 6 ختم کردیا جائے گا، شیڈول… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کر لیا

پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی استعفے نہیں دیں گی، ان ہاؤس تبدیلی کا امکان ،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی استعفے نہیں دیں گی، ان ہاؤس تبدیلی کا امکان ،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی استعفے نہیں دیں گی۔ ایک انٹرویومیں خورشید شاہ نے کہا کہ استعفے دینے کے بجائے ان ہاؤس تبدیلی کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی دو… Continue 23reading پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی استعفے نہیں دیں گی، ان ہاؤس تبدیلی کا امکان ،تہلکہ خیز دعویٰ

ووٹوں کی خریدو فروخت شرمناک اقدام۔۔۔ لیڈر صرف عمران ،باقی سب بونے ،فواد چودھری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

ووٹوں کی خریدو فروخت شرمناک اقدام۔۔۔ لیڈر صرف عمران ،باقی سب بونے ،فواد چودھری

پنڈدادنخان (این این آئی)وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ ملک میں صرف عمران خان لیڈر ہیں،باقی سب بونے ہیں،(ن)لیگ لوگوں کو لالچ دیکر الیکشن لڑتی ہے، ووٹ کو ہزار،2ہزار میں خریدنا ووٹ کو عزت دینا ہے؟ سیاست مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بس کی بات نہیں، ای وی ایم سے ن لیگ اور… Continue 23reading ووٹوں کی خریدو فروخت شرمناک اقدام۔۔۔ لیڈر صرف عمران ،باقی سب بونے ،فواد چودھری

(ن) لیگ کا پیپلزپارٹی پر ووٹوں کی خرید و فروخت کاالزام

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

(ن) لیگ کا پیپلزپارٹی پر ووٹوں کی خرید و فروخت کاالزام

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے پیپلزپارٹی پر ووٹوں کی خرید و فروخت کاالزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ بلاول بھٹو اس دھندے کا نوٹس لیکر اس کو فوری بند کروائیں۔ این اے 133کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ(ن) کی امیدوار شائستہ پرویز ملک کے صاحبزادے و رکن قومی اسمبلی علی پرویز ملک نے… Continue 23reading (ن) لیگ کا پیپلزپارٹی پر ووٹوں کی خرید و فروخت کاالزام

اگر حکومت عافیہ صدیقی کو واپس نہیں لا سکتی تو ناکامی کا اعتراف کرے،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

اگر حکومت عافیہ صدیقی کو واپس نہیں لا سکتی تو ناکامی کا اعتراف کرے،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

اگر حکومت عافیہ کو واپس نہیں لا سکتی تو ناکامی کا اعتراف کرے،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کراچی (این این آئی) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ نام نہاد جعلی جنگ ختم ہوگئی ہے۔ امریکہ نے شکست تسلیم کر لی ہے اور تمام قیدیوں… Continue 23reading اگر حکومت عافیہ صدیقی کو واپس نہیں لا سکتی تو ناکامی کا اعتراف کرے،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

قوم پر مسلط حکمران اسٹیبلشمنٹ کی نرسریوں کی پیداوار اور سامراج کے ایجنٹ ہیں،سراج الحق

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

قوم پر مسلط حکمران اسٹیبلشمنٹ کی نرسریوں کی پیداوار اور سامراج کے ایجنٹ ہیں،سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم پر مسلط حکمران اسٹیبلشمنٹ کی نرسریوں کی پیداوار اور سامراج کے ایجنٹ ہیں۔ موجودہ اور سابقہ حکومتیں اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی سے اقتدار میں آئیں۔ اگر ادارے چاہتے ہیں ان پر انگلی نہ اٹھے تو وہ بھی سیاست میں مداخلت بند کریں… Continue 23reading قوم پر مسلط حکمران اسٹیبلشمنٹ کی نرسریوں کی پیداوار اور سامراج کے ایجنٹ ہیں،سراج الحق

5برس بعد تقریباً ہر پاکستانی ذیابیطس کا شکار ہوگا، ماہر امراض نے خبردار کر دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

5برس بعد تقریباً ہر پاکستانی ذیابیطس کا شکار ہوگا، ماہر امراض نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)ماہر ذیابیطس نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو آنے والے پانچ برسوں میں پاکستان کا تقریباً ہر فرد ذیابطیس میں مبتلا ہوگا جس کے بعد دنیا ہمیں بیمار قوم کے نام سے پکارا کریگی۔انہوں نے یہ باتپاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کی 19ویں سالانہ کانفرنس میں خطاب کرتے… Continue 23reading 5برس بعد تقریباً ہر پاکستانی ذیابیطس کا شکار ہوگا، ماہر امراض نے خبردار کر دیا